"6 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1,651 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: القاب)
* [[1884ء]] - [[واشنگٹن مونیومنٹ]]، [[واشنگٹن ڈی سی]] کی تعمیر مکمل
* [[1971ء]] - [[بھارت]] نے [[بنگلہ دیش]] کی [[جلا وطن حکومت]] کو تسلیم کر لیا۔
 
* [[1992ء]] - انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت پرہندو مسلم فسادات کا آغاز <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1991ء]] - نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر معاشیات اور نیشنل انکم اکاؤٹنگ کے خالق رچرڈ اسٹون کاانتقال ہوا <ref name=uc/>
* [[1990ء]] - معروف مرثیہ نگار اور نوحہ خواں ناصر جہاں کا انتقال ہوا <ref name=uc/>
* [[1971ء]] - میجر شبیر شریف ،نشان حیدر، سلیمانیکی کے محاذ پر شہید ہوئے <ref name=uc/>
* [[1971ء]] - مشرقی پاکستان کو بنگلا دیش تسلیم کرنے پر پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرلیے <ref name=uc/>
* [[1917ء]] - فن لینڈ نے روس سے آزادی کااعلان کیا <ref name=uc/>
* [[1909ء]] - زمیندار اخبار کے بانی اور مولانا ظفر علی خان کے والد سراج الدین احمد خان کا انتقال ہوا <ref name=uc/>
* [[1877ء]] - معروف امریکی جریدہ واشنگٹن پوسٹ پہلی بار شائع ہوا <ref name=uc/>
* [[1836ء]] - اُردو کے ممتاز ادیب، انشا پرواز اور ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد بجنور میں پیدا ہوئے <ref name=uc/>
 
 
== ولادت ==
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
{{مہینے}}
 

فہرست رہنمائی