"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 11: سطر 11:
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔

* [[1988ء]] - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہوگئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>

* [[1978ء]] - اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔ <ref name=uc/>

* [[1948ء]] - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔ <ref name=uc/>


== ولادت ==
== ولادت ==

* [[1963ء]] - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/>
* [[1878ء]] - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/>


== وفات ==
== وفات ==
* [[1971ء]] - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔ <ref name=uc/>
* [[1896ء]] - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/>
* [[1874ء]] - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنو میں انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/>


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==


==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}



{{مہینے}}
{{مہینے}}



نسخہ بمطابق 08:43، 31 دسمبر 2016ء

8 دسمبر 9 دسمبر 10 دسمبر 11 دسمبر 12 دسمبر

واقعات

  • 1901ء - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کئے گئے۔
  • 1930 - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنسدان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔۔
  • 1948 - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
  • 1979ء -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبدالسلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
  • 1996 - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
  • 2000ء - سابق وزیر ا‎عظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنے خاندان سمیت سعودی عرب میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
  • 2009ء - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
  • 2014ء - سوات پاکستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام دیا گیا۔
  • 1988ء - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہوگئے [1]
  • 1978ء - اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔ [1]
  • 1948ء - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔ [1]

ولادت

  • 1963ء - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔ [1]
  • 1878ء - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔ [1]

وفات

  • 1971ء - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔ [1]
  • 1896ء - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔ [1]
  • 1874ء - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنو میں انتقال ہوا ۔ [1]

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو