"راحیل شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
327 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
درستی، غیر ضروری مواد کا اخراج، اضافہ مواد
(درستی، اضافہ مواد)
(ٹیگ: القاب)
(درستی، غیر ضروری مواد کا اخراج، اضافہ مواد)
|image = GenRaheelSharif.jpg
|office = [[رئیسِ عملۂ پاک فوج]]
|term_start = 2929نومبر نومبر 20132013ء
|term_end =29 نومبر29نومبر 2016ء
|succeeding = [[اشفاق پرویز کیانی]]
|predecessor = [[اشفاق پرویز کیانی]]
|successor =[[قمر جاوید باجوہ]]
|president = [[ممنون حسین]]
|primeminister = [[نواز شریف]]
 
==عوامی مقبولیت اور پذیرائی==
راحیل شریف نے جس وقت پاکستانی آرمی کی کمانڈ سنبھالی تو ملک میں امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر تھی۔انھوںتھی۔انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف سخت موقف اخیتار کیا اور سانحہ پشاور کے بعد پاکستان آرمی نے تمام تر ملک دشمن قوتوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی۔اس سے امن و امان کی صورتحال میں بہتری ہونے لگی اور راحیل شریف ملک میں ایک مقبول آرمی چیف کی حثیت سے ابھرے۔حالیہ ایران سعودیہ کشیدگی میں وہ بھی ملکی وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگے کم کرنے کے لیے دورے پر تھے۔<br />
 
راحیل شریف ایک آرمی چیف کی حثیت سے نومبر 2016 تک خدمات انجام دے سکتے ہیں۔انکے عہدے کے دورانیے میں توسیع کے حوالے سے زیر گردش افواؤں پر انھوں نے آئی ایس پی آر کے ذریعے اعلان کیاہے کہ "پاکستانی فوج ایک عظیم ادارہ ہے۔ میں ایکسٹینشن میں یقین نہیں رکھتا۔"<ref>http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/01/160125_raheel_sharif_no_extension_rh</ref>
راحیل شریف ایک آرمی چیف کی حیثیت سے29 نومبر 2016ء تک خدمات انجام دے کت پاک فوج کی کمان جنرل [[قمر جاوید باجوہ]] کے حوالے کی۔
 
== اعزازات ==
19,452

ترامیم

فہرست رہنمائی