"بارہ نقیب (بنی اسرائیل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''بارہ نقیب بنی اسرائیل'''بنی اسرائیل کے وہ لوگ جنہیں قوم کی نمائندگی کیلئے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: القاب)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:32، 3 جنوری 2017ء

بارہ نقیب بنی اسرائیلبنی اسرائیل کے وہ لوگ جنہیں قوم کی نمائندگی کیلئے منتخب کیا گیا نقباء بنی اسرائیل کہلاتے ہیں
حضرت موسیٰ (علیہ السلام) اور بنی اسرائیل بیابانوں میں گھومتے دشت فاران میں پہنچے تو خدا تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کو حکم دیا کہ تو بنی اسرائیل کے بارہ خاندانوں یعنی قبائل میں سے ایک ایک سردار نقیب بنا کر کنعان کی اس سرزمین بھیجا جائے جس کی فتح کا میں لے تم سے عہد کیا ہے چنانچہ موسیٰ (علیہ السلام) نے ہرقبیلہ سے یہ بارہ سردار نقیب بنا کر بھیجے۔ جن کے نام اور قبیلے یہ ہیں

  • # روبن کے فرقہ میں سے سموع بن زکور
  • # شمعون کے فرقہ میں سے سافت بن حوری
  • # یہودا کے فرقہ میں سے کالب بن یفنہ
  • # شکار کے فرقہ میں سے اجال بن یوسف
  • # فرائم کے فرقہ میں سے ہو سیعہ بن نون جس کا نام موسیٰ (علیہ السلام) نے یوشع رکھا تھا
  • # بنیامین کے فرقہ میں سے خلتی بن رفو
  • # زبلون کے فرقہ میں سے جدی ایل بن سودی
  • # دان کے فرقہ میں سے عمی ایل بن جملّی
  • # آسہ کے فرقہ میں سے ستور بن میکائیل
  • # نقتال کے فرقہ میں سے نجمی بن دنسی
  • # جدین کے فرقہ میں سے جو ایل بن ما کی
  • # یوسف یعنی منسی کے فرقہ میں سے جدی بن سوی۔[1]

حوالہ جات

  1. تفسیر حقانی جلد دوم صفحہ 260،ابو محمد عبدالحق حقانی، میر محمد کتب خانہ کراچی