"10 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1,255 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
== واقعات ==
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[راولپنڈی]] میں [[بری فوج]] کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر [[دہشتگرد]]وں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہوگئے۔
 
*[[2001ء]] - امریکی صدر جارج بش نے بائیس نہایت مطلوب افراد کی فہرست پیش کی ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
*[[1994ء]] - عراق نے کویتی سرحدوں سے اپنی فوجیں ہٹانے کا اعلان کیا? البتہ اس سلسلے میں کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی ۔ <ref name=uc/>
 
*[[1993ء]] - امریکا ، برطانیہ اور روس نے فضاء میں جوہری تجربہ نہ کرنے کی دستاویز پر دستخط کئے ۔ <ref name=uc/>
 
*[[1956ء]] - کراچی میں آسٹریلیا کیخلاف ہونے والے ٹیسٹ میچ میں حنیف محمد نے ایک سو سولہ رن دے کراکتیس وکٹیں حاصل کیں ۔ <ref name=uc/>
 
*[[1943ء]] - شینگ کائی شیک نے چین کے صدر کے طور پر حلف اُٹھایا ۔ <ref name=uc/>
 
*[[1933ء]] - پر اکٹر اینڈ گیمبل کا پہلا ڈٹرجنٹ فروخت کیا گیا ۔ <ref name=uc/>
 
 
 
== ولادت ==
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
 
{{مہینے}}
[[زمرہ:اکتوبر]]

فہرست رہنمائی