225
ترامیم
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
Sumirs (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
[[تصویر:Khyber Pakhtunkhwa Districts Karak.svg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع کرک کا محل وقوع]]
صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ باراني اور خشک علا قہ کرک ،ضلع [[کوہاٹ]] سے یکم جولائی 1982ء کو الگ ہو کر ضلع کي حيثيت سے وجودميں آیا۔ اس ضلع کي مکمل آبادي ایک ہي قوم [[خٹک]] پر مشتمل ہے۔ یہ تين تحصيلوں ؛ کرک ، [[بانڈہ داؤد شاہ]] اور [[تخت نصرتی]] پر مشتمل ہے۔ ضلع کی سرحدیں ضلع [[بنوں]] ۔ [[کوہاٹ]] ۔ اور صوبہ پنجاب سے ملتی ہیں۔ کرک ضلع
{ ان لاءن اکیڈ می} [ مفتی عمران خٹک] جو پؤرے دنیا کو اسلامک تعلیم دیتی ہے. وغیرہ۔ ان لوگوں نے اپني ذہانت کي وجہ سے فني و تعليمي اور تجارتي ميدان ميںکافي پيش رفت کي ہے۔ حال ہی میں گرگری کے مقام پر گیس کی دریافت بھی ہوئی۔
== شماریات ==
|
ترامیم