"صارف:Manzoor khan 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
ترمیم کی گئی
(اضافہ کیا گیا ہے)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ترمیم کی گئی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
الہامی کتابوں کی صورت میں رہنمائی کی موجوگی میں نظریات کو دین کے ساتھ گڈ مڈ کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
اس کے کیا نتائج سامنے آ رہے ہیں ؟
انسان کومالککواللہ نے بطور نائب دنیا میں بھیجا ،بھیجا، سارے معاملات میں خود مختیاری دینے کے ساتھ راہ نمائراہنمائ کآ بھی اہتمام کر دیاکیا .
انسانوں میں سے جنکے معاشرتی ،معاشی و سماجی کردارکوپسندکیا انہیں لوگوں کو پیغام پہنچانے کے لئےاپنی نشانیونکے ساتھ منتخب و مقرر کیا ۔ اور بنی نوع انسان کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کردی۔کی۔
اور بتا دیابتایا کہ جو ان کی تقلیدکرے گا کامیاب ہو گا .جونہیں کرے گا وہ الجھتا رہے گا ۔۔
خرابان فعلہی پیغمبروں نے غلط کام سے باز رہنے کو ،فلاح کاراستہ بتایا۔ جس پر عمل پیرا ہو کر اس زمین کو جنت بنایا جانا تھا .
ان ہی پیغمبروں نے عملی طور پر واضح کیا،
خراب فعل سے باز رہنے کو ،فلاح کاراستہ بتایا۔ جس پر عمل پیرا ہو کر اس زمین کو جنت بنایا جانا تھا .
اپنی کمائی کی راہیں پیدہ کرنے کیلیے مزھبی پیشواہ سامنے آ تے ر ہے ۔
جو بغیر کسی سندکے اپنے نظریات کے مطابق ،حکمرانوں کی خواہشات پر جنون پیدا کرنے کیلئے ایک ہی دین میں فرقے بناتے رہے۔ دین کو تقسیم در تقسیم کرکے سارے بنی نوع انسان کا چین وسکون بربادکیا۔
اورزمین کو ماں کا رتبہ مل جائے یہ اسی وقت ممکن ہے جب .یہاں آباد تمام لوگ راہ راست پر چلیں انسان ہے نہیں بلکہ ساری مخلوقات کا فطری حق تسلیم کر لیا جائے
اس فطری حق کا تعین کرنا وکی دوستوں کا اعزاز ہے .
آج اسلآم کے نام پر جو ہو رہا ہے یہ سب وہی ہے جس کو روکنے کے لیے دین میں زور دیا گیا ہے۔ رنگ برنگی پوشاک اور چبوترے اسلامی تعلیمات اور انسانی عقل کے خلاف ہیں. کلام اللہ کے مطابق فلاح کے لیے عمل صالح کی کو ترجیح دی گئ ہے جبکہ سارے نظریات وضح و قطح کا پرچار کرتے ہیں جس میں رنگ و روپ کو اجاگر کیا جاتا ہےہ
119

ترامیم

فہرست رہنمائی