"جے بی پریسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: جے بی پریسلے J. B. Priestley برطانیہ کے معروف ادیب، ڈرامہ نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
جے بی پریسلے [[J. B. Priestley]] برطانیہ کے معروف ادیب، ڈرامہ نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر [[بریڈفورڈ]] میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔

[[Image:J.B.PRIESTLEY.JPG|thumb|200px|بریڈفورڈ، برطانیہ کے عظیم ڈامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور براڈ کاسٹر جے-بی پرسٹلے کا مجسمہ]]

{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 11:16، 26 اکتوبر 2009ء

جے بی پریسلے J. B. Priestley برطانیہ کے معروف ادیب، ڈرامہ نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر بریڈفورڈ میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔

بریڈفورڈ، برطانیہ کے عظیم ڈامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور براڈ کاسٹر جے-بی پرسٹلے کا مجسمہ
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔