"الادب المفرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''الادب المفرد''' یہ کتاب محمد بن اسماعیل بخاری|امام المحدثین محمد بن اسماعی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
یہ احمد بن محمد البزاز کی روایت سے ہے اور یہ بزاز وہ نہیں ہے جو صاحب مسند ہیں۔ <br />
یہ احمد بن محمد البزاز کی روایت سے ہے اور یہ بزاز وہ نہیں ہے جو صاحب مسند ہیں۔ <br />
اسلامی آداب واطوار کے موضوع پر امام بخاری نے ’’الادب المفرد‘‘ کے نام سے لکھی جو معروف ومشہور ہے۔ اس میں تفصیل کے ساتھ ان احادیث کو پیش فرمایا ہے جن سے ایک اسلامی شخصیت نمایاں ہوتی ہے۔ ایک مسلمان کے شب وروز کیسے گزرتے ہیں وہ اپنے قریبی اعزہ وقارب کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے دوست واحباب اور پاس پڑوس کے تعلق سے اس کا کیا برتاؤ ہوتا ہے ۔ ذاتی اعتبار سےاسے کس مضبوط کردار اور اخلاق کا حامل ہوتا چاہیے۔ان جیسے بیسیوں موضوعات پر امام بخاری نے اس کتاب میں احادیث جمع فرمائی ہیں ۔ اس کتاب میں ابواب کی کل تعداد 644 اور مرفوع وموقوف روایات کی تعداد1322 ہے ۔<br />

الغرض امام بخاری نے احادیث نبویہ اورصحابہ وتابعین کے اقوال میں وارد اسلامی آداب واخلاق کو یکجا کیا ہے۔<ref> الشدب المفرد، مؤلف : محمد بن اسماعيل بخاری، ناشر : دار البشائر الاسلاميہ - بيروت</ref>
الغرض امام بخاری نے احادیث نبویہ اورصحابہ وتابعین کے اقوال میں وارد اسلامی آداب واخلاق کو یکجا کیا ہے۔<ref> الادب المفرد، مؤلف : محمد بن اسماعيل بخاری، ناشر : دار البشائر الاسلاميہ - بيروت</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 07:43، 5 فروری 2017ء

الادب المفرد یہ کتاب امام المحدثین محمد بن اسماعیل بخاری کی نہایت ہی عمدہ شاہکار ہے جو اسلامی اخلاق وآداب میں انسائکلوپیڈیا کا درجہ رکھتی ہے۔
یہ احمد بن محمد البزاز کی روایت سے ہے اور یہ بزاز وہ نہیں ہے جو صاحب مسند ہیں۔
اسلامی آداب واطوار کے موضوع پر امام بخاری نے ’’الادب المفرد‘‘ کے نام سے لکھی جو معروف ومشہور ہے۔ اس میں تفصیل کے ساتھ ان احادیث کو پیش فرمایا ہے جن سے ایک اسلامی شخصیت نمایاں ہوتی ہے۔ ایک مسلمان کے شب وروز کیسے گزرتے ہیں وہ اپنے قریبی اعزہ وقارب کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے دوست واحباب اور پاس پڑوس کے تعلق سے اس کا کیا برتاؤ ہوتا ہے ۔ ذاتی اعتبار سےاسے کس مضبوط کردار اور اخلاق کا حامل ہوتا چاہیے۔ان جیسے بیسیوں موضوعات پر امام بخاری نے اس کتاب میں احادیث جمع فرمائی ہیں ۔ اس کتاب میں ابواب کی کل تعداد 644 اور مرفوع وموقوف روایات کی تعداد1322 ہے ۔
الغرض امام بخاری نے احادیث نبویہ اورصحابہ وتابعین کے اقوال میں وارد اسلامی آداب واخلاق کو یکجا کیا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. الادب المفرد، مؤلف : محمد بن اسماعيل بخاری، ناشر : دار البشائر الاسلاميہ - بيروت