"طالب علم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Replacing Math_lecture_at_TKK.JPG with File:Mathematics_lecture_at_the_Helsinki_University_of_Technology.jpg (by CommonsDelinker because: File renamed: File renaming criterion #2: To chan |

سطر 1: | سطر 1: | ||
[[تصویر: |
[[تصویر:Mathematics lecture at the Helsinki University of Technology.jpg|thumb|250px|ایک جدید ترین [[سوس]] [[جامعہ]] میں درس و تدریس کا ایک منظر]] |

[[File:Iranian Nishapuri Elementary schoolgirl with texbook going to her classmate house for study together at evening - Aliov st - Nishapur.jpg|200px|thumbnail|right|شام میں ایک دوسرے کے ساتھ مطالعہ کے لئے اس کے ہم جماعت کے گھر جانے والا ایک ایرانی طالب علم [[نیشاپور]]]]

علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔بیشتر [[فہرست ممالک|ممالک]] میں عموما{{دوزبر}} سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی [[مدرسہ|اسکول]] میں پڑھنے کے لئے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی [[قوم]] یا [[ملک]] کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم [[ترقی]] کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار [[معلم]] کہلاتے ہیں اور یہ [[پیشہ]] اپنی کے پیش{{زیر}} نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔ |

نسخہ بمطابق 09:42، 10 فروری 2017ء
علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔بیشتر ممالک میں عموماً سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی اسکول میں پڑھنے کے لئے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی قوم یا ملک کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار معلم کہلاتے ہیں اور یہ پیشہ اپنی کے پیشِ نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔