"تفریقی حسابان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:


تفرقی کا اطلاق تمام مقداری شعبہ جات میں ہوتا ہے۔ طبیعیات میں حرکت میں جسم کے [[displacement[ہٹاؤ]] کا وقت کی رُو سے مشتق جسم کا [[velocity|سمتار]] ہے، اور وقت کی رُو سے سمتار کا مشتق جسم کا [[acceleration|اسراع]] ہے۔ نیوٹن کے حرکت کا قانون کا بیان ہے کہ جسم کے [[momentum|معیار حرکت]] کا مشتق جسم پر پڑنے والی [[force|قوّت]] کے برابر ہوتا ہے۔
تفرقی کا اطلاق تمام مقداری شعبہ جات میں ہوتا ہے۔ طبیعیات میں حرکت میں جسم کے [[displacement[ہٹاؤ]] کا وقت کی رُو سے مشتق جسم کا [[velocity|سمتار]] ہے، اور وقت کی رُو سے سمتار کا مشتق جسم کا [[acceleration|اسراع]] ہے۔ نیوٹن کے حرکت کا قانون کا بیان ہے کہ جسم کے [[momentum|معیار حرکت]] کا مشتق جسم پر پڑنے والی [[force|قوّت]] کے برابر ہوتا ہے۔
[[chemical reaction|کیمیائی تعامل]] کا [[reaction rate|شرحِ تعامل]] مشتق ہے۔ [[operations research|عالجی تحقیق]] میں، کارخانہ طراحی اور مواد کی تنقل کا موثر تعین مشتق سے ہوتا ہے۔ [[game theory|نظریہ بازی]] کے اطلاق سے،اداروں کے درمیان مقابلے کے بہترین حربے تفرقی سے معلوم کیے جا سکتے ہیں۔






نسخہ بمطابق 00:58، 5 نومبر 2009ء

کالے رنگ میں دالہ کا مخطط، اور سرخ رنگ میں دالہ پر مماسی۔ مماسی لکیر کا مائل اس دالہ کے مارکہ نقطہ پر مشتق کے برابر ہے۔

تفرقی حسابان، ریاضیات کا ایک شعبہ، میں یہ مطالعہ کیا جاتا ہے کہ ریاضیاتی دالہ کس طرح تبدیل ہوتی ہیں جب ان کا ادخال تبدیل ہو۔ تفرقی حسابان کے مطالعہ کا اولیٰ موضوع مشتق ہے۔ اس کا قریبی تصور تفرقیہ کا ہے۔ دالہ کا چنے ہوئے نقطہ کی قدر پر مشتق، دالہ کا اس ادخال قدر پر طرزعمل بیان کرتا ہے۔ حقیقی قدر دالہ جو صرف ایک متغیر کی تابع ہو کے لیے، کسی نقطہ پر دالہ کا مشتق اس نقطہ پر دالہ کے مخطط پر مماسی لکیر کے مائل کے برابر ہوتا ہے۔ جامع طور پر، دالہ کا کسی نقطہ پر مشتق اس نقطہ پر دالہ کا بہترین لکیری تقرب ہے۔

مشتق ڈھونڈنے کے عمل کو تفرقی کہتے ہیں۔ حسابان کا بنیادی قضیہ بتاتا ہے کہ تفرقی مقلوب عمل ہے تکامل کا۔

تفرقی کا اطلاق تمام مقداری شعبہ جات میں ہوتا ہے۔ طبیعیات میں حرکت میں جسم کے [[displacement[ہٹاؤ]] کا وقت کی رُو سے مشتق جسم کا سمتار ہے، اور وقت کی رُو سے سمتار کا مشتق جسم کا اسراع ہے۔ نیوٹن کے حرکت کا قانون کا بیان ہے کہ جسم کے معیار حرکت کا مشتق جسم پر پڑنے والی قوّت کے برابر ہوتا ہے۔ کیمیائی تعامل کا شرحِ تعامل مشتق ہے۔ عالجی تحقیق میں، کارخانہ طراحی اور مواد کی تنقل کا موثر تعین مشتق سے ہوتا ہے۔ نظریہ بازی کے اطلاق سے،اداروں کے درمیان مقابلے کے بہترین حربے تفرقی سے معلوم کیے جا سکتے ہیں۔


مزید