"ویکیپیڈیا:صفحۂ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
جب کوئی صارف اردو دائرۃ المعارف پر اپنا کھاتا بناتا ہے تو اس کو اپنے کھاتا نام سے ایک مکمل صفحہ اور اس سے ملحقہ تبادلۂ خیال کا صفحہ حاصل ہوتا ہے اسی صفحے کو دائرۃ المعارف پر صفحۂ صارف (user page) کہا جاتا ہے۔ دائرۃ المعارف کی جانب سے کھاتا بنانے والے صارف کو یہ صفحۂ صارف دیئے جانے کا مقصد دائرۃ المعارف کے معلومات رسائی منصوبے میں صارف کی خدمات کا اعتراف اور اسی کام میں شامل دیگر ساتھیوں سے روابط میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس صفحۂ صارف کے وسیلے سے صارف اپنی شناخت قائم کرسکتا ہے اور دنیا بھر سے خود کو معارف کروا سکتا ہے۔
جب کوئی صارف اردو دائرۃ المعارف پر اپنا کھاتا بناتا ہے تو اس کو اپنے کھاتا نام سے ایک مکمل صفحہ اور اس سے ملحقہ تبادلۂ خیال کا صفحہ حاصل ہوتا ہے اسی صفحے کو دائرۃ المعارف پر صفحۂ صارف (user page) کہا جاتا ہے۔ دائرۃ المعارف کی جانب سے کھاتا بنانے والے صارف کو یہ صفحۂ صارف دیئے جانے کا مقصد دائرۃ المعارف کے معلومات رسائی منصوبے میں صارف کی خدمات کا اعتراف اور اسی کام میں شامل دیگر ساتھیوں سے روابط میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس صفحۂ صارف کے وسیلے سے صارف اپنی شناخت قائم کرسکتا ہے اور دنیا بھر سے خود کو معارف کروا سکتا ہے۔ عمومی طور پر صارف کو اپنے بارے میں تمام باتیں درج کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہوتی ہے اور وہ اس ذاتی صفحۂ صارف کو جس انداز میں چاہے آرستہ و پیراستہ کرسکتا ہے اور صفحۂ صارف کی اس خوبصورت تزئین کے لیۓ اس کو ہر قسم کی معاونت بھی فراھم کی جاتی ہے ، اس معاونت کو حاصل کرنے کے چند صفحات (فی الحال انگریزی میں) اس دائرۃ المعارف پر مخصوص ہیں [[:en:Wikipedia:User page design center|جنہیں یہاں دیکھا جاسکتا ہے]]۔





نسخہ بمطابق 02:10، 5 نومبر 2009ء

جب کوئی صارف اردو دائرۃ المعارف پر اپنا کھاتا بناتا ہے تو اس کو اپنے کھاتا نام سے ایک مکمل صفحہ اور اس سے ملحقہ تبادلۂ خیال کا صفحہ حاصل ہوتا ہے اسی صفحے کو دائرۃ المعارف پر صفحۂ صارف (user page) کہا جاتا ہے۔ دائرۃ المعارف کی جانب سے کھاتا بنانے والے صارف کو یہ صفحۂ صارف دیئے جانے کا مقصد دائرۃ المعارف کے معلومات رسائی منصوبے میں صارف کی خدمات کا اعتراف اور اسی کام میں شامل دیگر ساتھیوں سے روابط میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس صفحۂ صارف کے وسیلے سے صارف اپنی شناخت قائم کرسکتا ہے اور دنیا بھر سے خود کو معارف کروا سکتا ہے۔ عمومی طور پر صارف کو اپنے بارے میں تمام باتیں درج کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہوتی ہے اور وہ اس ذاتی صفحۂ صارف کو جس انداز میں چاہے آرستہ و پیراستہ کرسکتا ہے اور صفحۂ صارف کی اس خوبصورت تزئین کے لیۓ اس کو ہر قسم کی معاونت بھی فراھم کی جاتی ہے ، اس معاونت کو حاصل کرنے کے چند صفحات (فی الحال انگریزی میں) اس دائرۃ المعارف پر مخصوص ہیں جنہیں یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔