"ویکیپیڈیا:صفحۂ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
جب کوئی صارف اردو دائرۃ المعارف پر اپنا کھاتا بناتا ہے تو اس کو اپنے کھاتا نام سے ایک مکمل صفحہ اور اس سے ملحقہ تبادلۂ خیال کا صفحہ حاصل ہوتا ہے اسی صفحے کو دائرۃ المعارف پر صفحۂ صارف (user page) کہا جاتا ہے۔ دائرۃ المعارف کی جانب سے کھاتا بنانے والے صارف کو یہ صفحۂ صارف دیئے جانے کا مقصد دائرۃ المعارف کے معلومات رسائی منصوبے میں صارف کی خدمات کا اعتراف اور اسی کام میں شامل دیگر ساتھیوں سے روابط میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس صفحۂ صارف کے وسیلے سے صارف اپنی شناخت قائم کرسکتا ہے اور دنیا بھر سے خود کو متعارف کروا سکتا ہے۔ اس صفحۂ صارف پے عمومی طور پر صارف کو اپنے بارے میں تمام باتیں درج کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہوتی ہے اور وہ اس ذاتی صفحۂ صارف کو جس انداز میں چاہے آرستہ و پیراستہ کرسکتا ہے اور صفحۂ صارف کی اس خوبصورت تزئین کے لیۓ اس کو ہر قسم کی معاونت بھی فراھم کی جاتی ہے ، اس معاونت کو حاصل کرنے کے چند صفحات (فی الحال انگریزی میں) اس دائرۃ المعارف پر مخصوص ہیں [[:en:Wikipedia:User page design center|جنہیں یہاں دیکھا جاسکتا ہے]]۔
==نجی ملکیت؟==
چونکہ یہ ویکیپیڈیا یعنی دائرۃ المعارف کوئی عمومی [[حبالہ مہمانی خدمت|حبالہ مہمانی خدمت (web hosting service)]] نہیں ہے لہذ{{ا}}ا آپ کے صفحۂ صارف کو آپ کے ذاتی [[موقعِ حبالہ]] (personal [[website]]) کا درجہ حاصل نہیںنہیں۔ ہے؛اس بات کو ملحوظ خاطر رکھنا اہم ہے کہ آپ کا صفحۂ صارف آپ کی ذاتی ویب سائٹ نہیں ہے بلکہ یہ --- اس ویکیپیڈیا --- پر آپ کے کردار اور فعالیت کے بارے میں ہے اور اس پر رکھا جانے والا مواد یا معلومات کا اندراج ، اس منصوبے (ویکیپیڈیا) پر آپ کی شراکت داری ، آپ کے لکھے مضامین اور آپ کی مجموعی کار کردگی کے بارے میں ہونا چاہیۓ۔
 
 
33,238

ترامیم

فہرست رہنمائی