33,238
ترامیم
{{اقتباس|{{جسامت|'''آپ کا'''}} صفحۂ صارف ، مندرجہ بالا تمام صفحات کا مجموعہ کہا جاسکتا ہے یعنی مندرجہ بالا تمام اقسام کے صفحات ، {{جسامت|'''آپ کا'''}} صفحۂ صارف تشکیل کرتے ہیں۔ {{جسامت|110%|لیکن}} یاد آوری فرما لیجیۓ کہ یہاں لفظ ---- {{جسامت|'''آپ کا'''}} ---- سے مراد {{جسامت|'''آپ کی ملکیت'''}} ہرگز نہیں ہے بلکہ یہاں {{جسامت|'''آپ کا'''}} سے مراد {{جسامت|'''آپ سے تعلق'''}} کو ظاہر کرتا ہے۔ یعنی {{جسامت|'''ویکیپیڈیا پر آپ کے متعلق صفحہ'''}} نا یہ کہ {{جسامت|'''ویکیپیڈیا پر آپ کی ذات کا صفحہ'''}}۔}}
===آپ کے صفحۂ صارف تک پہنچ===
بالائی قطعے میں درج کیۓ گئے متعدد روابط میں سے [[Special:Mypage]] اور [[Special:Mytalk]] دو ایسے روابط ہیں کہ جو اس ویکیپیڈیا پر آپ کو {{جسامت|'''آپ سے متعلق'''}} صفحے تک تو لے کر جاتے ہیں مگر ان کو تلاش کے خانے میں لکھ کر کوئی دوسرا صارف آپ کے صفحۂ صارف کو تلاش نہیں کر سکتا ؛ اس کو ایسا کرنے کے لیۓ {{جسامت|'''صارف:مثال صارف'''}} سے تلاش کرنا ہوگا۔ اگر آپ اپنا صفحۂ صارف نہیں رکھنا چاہتے تو ایسی صورت میں آپ اس کو اپنے تبادلۂ خیال صفحے کی جانب رجوع مکرر (redirect) کروا سکتے ہیں۔
|
ترامیم