Jump to content

"بلھے شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

164 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
حوالہ/حوالہ جات کی درستی، درستی املا
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پنجاب کی شخصیات)
م (حوالہ/حوالہ جات کی درستی، درستی املا)
(ٹیگ: القاب)
 
== ابتدائی زندگی ==
بلھے شاہ کا اصل نام عبد اللہ شاہ ہے۔<ref name="بلھے شاہ کی زندگی">[http://www.apnaorg.com/poetry/bullahn/ بلھے شاہ کی زندگی]</ref>آپ تھا۔رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 1680ء میں [[مغلیہ سلطنت]] کے عروج میں [[اچ|اوچ گیلانیاں]] میں پیدا ہو ئےئے۔<ref>[httphttps://www.poetseersziaetaiba.orgcom/spiritual_and_devotional_poetsur/sufischolar/bulleh_shahhazrat-baba-bulleh-shah بلھے شاہ کی زندگی کے بارے میں معلومات]</ref>۔ کچھ عرصہ یہاں رہنے کے بعد [[قصور]] کے قریب [[پانڈو]] میںپانڈومیں منتقل ہو گئے۔ ابتدائی تعلیم یہیں حاصل کی۔ [[قرآن]] ناظرہ کے علاوہ گلستان بوستان بھی پڑھی اور منطق ،منطق، نحو، معانی، کنز قدوریقدوری،شرح ،شرح وقایہ ،وقایہ، سبقاء اور بحراطبواة بھی پڑھا۔ شطاریہ خیالات سے بھی مستفید ہو ئے۔ مرشد کی حیثیت سے [[شاہ عنایت]] کے ساتھ ان کا جنون آمیز رشتہ ان کی مابعد الطبیعیات سے پیدا ہوا تھا۔ وہ پکے وحدت الو جودی تھے، اس لئے ہر شے کو مظہر خدا جانتے تھے۔ مرشد کے لئے انسان کامل کا درجہ رکھتے تھے۔ مصلحت اندیشی اور مطابقت پذیری کبھی بھی ان کی ذات کا حصہ نہ بن سکی۔ ظاہر پسندی پر تنقید و طنز ہمہ وقت ان کی شاعری کا پسندیدہ جزو رہی۔ ان کی شاعری میں شرع اور عشق ہمیشہ متصادم نظر آتے ہیں اور ان کی ہمدردیاں ہمیشہ عشق کے ساتھ ہوتی ہیں۔ ان کے کام میں عشق ایک ایسی زبردست قوت بن کر سامنے آتا ہے جس کے آگے شرع بند نہیں باندھ سکتی ۔سکتی۔
 
== زندگی ==
 
== شاعری ==
 
اپنی شاعری میں وہ مذہبی ضابطوں پر ہی تنقید نہیں کرتے بلکہ ترکِ دنیا کی مذمت بھی کرتے ہیں اور محض علم کے جمع کر نے کو وبالِ جان قرار دیتے ہیں۔ علم کی مخالفت اصل میں” علم بغیر عمل“ کی مخالفت ہے۔ اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو احساس ہوتا ہے کہ بلھے شاہ کی شاعری عالمگیری عقیدہ پرستی کے خلاف رد عمل ہے۔ ان کی زندگی کا بیشتر حصہ چونکہ لاقانونیت، خانہ جنگی، انتشار اور افغان طالع آزماؤں کی وحشیانہ مہموں میں بسر ہوا تھا، اس لئے اس کا گہرا اثر ان کے افکار پر بھی پڑا۔ ان کی شاعری میں صلح کل، انسان دوستی، اور عالم گیر محبت کا جود رس ملتا ہے ،وہ اسی معروضی صورت حال کے خلاف رد عمل ہے۔
 
*[http://onetruename.com/bullehshah.htm بلھے شاہ کی شاعری]
*[http://www.apnaorg.com/poetry/bullahn/ بلھے شاہ کی شاعری اور حیات پر معلومات (apna.org)]
*[httphttps://www.poetry-chaikhanaziaetaiba.com/Bur/BullehShahscholar/index.htmhazrat-baba-bulleh-shah بلھے شاہ: کی شاعری (انگریزی ترجمہ) اور سوانح حیات (poetry-chaikhanaziaetaiba.com)]
 
== بیرونی روابط ==
*[httphttps://www.indo-pakziaetaiba.orgcom/contentur/view/69/58scholar/hazrat-baba-bulleh-shah بلھے شاہ کی مختصر سوانح حیات]
*[http://www.wichaar.com/news/239/ARTICLE/7115/2008-05-18.html وچار کے موقع پر بلھے شاہ کی سوانح حیات]
*[http://www.sikhspectrum.com/082004/punjabi.htm پنجابی زبان کا ادب (sikhspectrum.com)]
 
==حوالہ جات==
75

ترامیم