"چندی گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
50 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
[[تصویر:Chandigarh in India (disputed hatched).svg|thumb|]]
'''چندی گڑھ''' [[بھارت]] کے شمال مین واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر شمالی ہندوستان کی دو ریاستوں [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]] اور [[ہریانہ]] کے دارالحکومت کے طور پر پہچانا جاتا ہے، تاہم یہ دونوں میں سے کسی بھی ریاست کا حصہ نہیں ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب ہے "چندی کا قلعہ"۔ چندی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کو "خوبصورت شہر" بھی پکارا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل [[موہالی]]، [[پنچکلا]] اور [[زرقپور]] سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر کی حدود ہریانہ کے اضلاع [[انبالہ]] اور [[پنچکلا]]، پنجاب کے اضلاع [[موہالی]]، [[پٹیالہ]] اور [[روپڑ]] سے لگتیں ہے۔
یہ شہر ہندوستان کا پہلا منصوبہ بند طریقہ سے آبادکردہ شہر ہے۔ '''چندی گڑھ''' نہ صرف ایک شہر، دارالحکومت ہے بلکہ اسے ہندوستان کی Unionمرکزی Territoryزیر اقتدار علاقہ (یونین ٹرٹری) کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ اس اعتبار سے یہ شہر براہ راست ہندوستان کی مرکزی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے۔
 
== تاریخ ==
گمنام صارف

فہرست رہنمائی