"اڑتا اکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q222982 پر موجود ہیں
سطر 5: سطر 5:




[[زمرہ:عسکری کارکنان]]
[[زمرہ:اڑتے اکے]]
[[زمرہ:اڑتے اکے]]

نسخہ بمطابق 23:49، 3 مارچ 2017ء

اڑتا اکا ایک ایسے فوجی پائلٹ کوکہا جاتا ہی جس کے سر متعدد دشمن لڑاکا طیاروں کو فضائی دنگل کے دوران گرانے کا اعزاز حاصل ہو- یہ اسطلاح پہلی جنگ عظیم میں استعمال ہونا شروع ہوئی-

١٩٦٥ کی پاک بھارت جنگ میں یہ اعزاز معروف پائلٹ ایم ایم عالم کو حاصل ہوا-