"ویکیپیڈیا:صفحۂ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
بالائی قطعے میں درج کیۓ گئے متعدد روابط میں سے [[Special:Mypage]] اور [[Special:Mytalk]] دو ایسے روابط ہیں کہ جو اس ویکیپیڈیا پر آپ کو {{جسامت|'''آپ سے متعلق'''}} صفحے تک تو لے کر جاتے ہیں مگر ان کو تلاش کے خانے میں لکھ کر کوئی دوسرا صارف آپ کے صفحۂ صارف کو تلاش نہیں کر سکتا ؛ اس کو ایسا کرنے کے لیۓ {{جسامت|'''صارف:مثال صارف'''}} سے تلاش کرنا ہوگا۔ اگر آپ اپنا صفحۂ صارف نہیں رکھنا چاہتے تو ایسی صورت میں آپ اس کو اپنے تبادلۂ خیال صفحے کی جانب رجوع مکرر (redirect) کروا سکتے ہیں۔
==میں اپنے صفحۂ صارف پر کیا رکھ سکتا ہوں؟==
ایک بات تو کہ گو ایسا کرنا قواعد و ضوابط میں تو نہیں آتا لیکن اگر آپ کے صفحۂ صارف پر ابتداء میں چند ایسے اندراجات ہوں کہ جن سے ایک نئے صارف کو یہ مغالطہ نا ہو کے آپ کا صفحۂ صارف ، دائرۃ المعارف کا کوئی مقالہ ہے؛ اس مقصد کے لیۓ آپ ابتداء میں چند ایسے سانچے بھی سجا سکتے ہیں جو کہ صفحۂ صارف کے لیۓ مخصوص ہیں جیسے [[سانچہ:صفحۂ صارف]] اور [[سانچہ:صارف تاریخ مضمون]] وغیرہ۔<br>اس کے علاوہ آپ اپنے صفحۂ صارف پر وہ سب کچھ رکھ سکتے ہیں جو اس منصوبۂ دائرۃ المعارف (یعنی ویکیپیڈیا) سے موافقت و موازنت رکھتا ہو یا باالفاظ دیگر ویکیپیڈیا سے متعلق ہو۔ برائے مہربانی اپنے صفحۂ صارف کو اپنا صفحۂ گھر (homepage) ، اپنا [[مدونہ|مدونہ (blog)]] وغیرہ تصور کرنے کی غلط فہمی سے اجتناب فرمایئے؛ اور اپنے صفحۂ صارف کو اس دائرۃ المعارف پر اپنے کیۓ ہوئے کام کا تعارف کروانے ، اس کام کا تاریخچہ واضح رکھنے اور دوسروں کے لیۓ دائرۃ المعارف میں دلچسپی پیدا کرنے کے استعمال کیجیۓ۔
# [[سانچہ:برقی خط پیغام]]
# [[سانچہ:صارف تاریخ مضمون]] وغیرہ۔
اس کے علاوہ آپ اپنے صفحۂ صارف پر وہ سب کچھ رکھ سکتے ہیں جو اس منصوبۂ دائرۃ المعارف (یعنی ویکیپیڈیا) سے موافقت و موازنت رکھتا ہو یا باالفاظ دیگر ویکیپیڈیا سے متعلق ہو۔ برائے مہربانی اپنے صفحۂ صارف کو اپنا صفحۂ گھر (homepage) ، اپنا [[مدونہ|مدونہ (blog)]] وغیرہ تصور کرنے کی غلط فہمی سے اجتناب فرمایئے؛ اور اپنے صفحۂ صارف کو اس دائرۃ المعارف پر اپنے کیۓ ہوئے کام کا تعارف کروانے ، اس کام کا تاریخچہ واضح رکھنے اور دوسروں کے لیۓ دائرۃ المعارف میں دلچسپی پیدا کرنے کے استعمال کیجیۓ۔
 
 
33,238

ترامیم

فہرست رہنمائی