"نوشہرہ (خیبر پختونخوا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:




[[Category:شہر (پاکستان)]][[زمرہ:سرحد]][[زمرہ:شہر]]
[[زمرہ:سرحد کے شہر]]
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
{{صوبہ سرحد}}{{نامکمل}}
{{صوبہ سرحد}}{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 10:34، 13 نومبر 2009ء

صوبہ سرحد کا نقشہ جس میں زرد رنگ نوشہرہ کو ظاہر کرتا ہے

صوبہ سرحد کا ایک ضلع ۔نوشہرہ پشاور کي پراني تحصيل تھي۔ جس نے يکم جولائي1988کو ضلع کي حيثيت اختيار کي ۔اب يہ پشاورڈويژن کا تيسرا ضلع ہے جو پشاور ضلع سے جدا کيا گيا ہے۔يہ ضلع قومي شاہراہ پشاور تاپنجاب کے کنارے واقع ہے۔ محل وقوع کے لحاظ سے یہ ضلع تاريخي اہمیت کا حامل ہے۔يہ ضلع مرکزي ايشيا اور انڈيا کو ملانے والا دروازہ بھيک ہلاتا ہے۔اور دریائے سندھ کے کنارے واقع ہونے کي وجہ سے باقي علاقوں پر فوقيت بھي رکھتا ہے۔ يہ علاقہ خوشحال خان خٹک ، کا کا صاحب اور پير مانکي شريف جيسے مذہبي پيشوائوںکي وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔يہ حقيقت ہے کہ پرانا ضلع پشاور نوشہرہ تحصيل کي وسيع صنعتي بنياد کي وجہ سے مشہور تھا۔ شروع سے یہاں بڑے بڑے صنعتي کارخانے قائم ہیں۔ اس ضلع میں اب رسالپور اور چراٹ بھي صنعتي اعتبار سے ترقي کر رہے ہيں۔

نوشہرہ فوجي ٹريننگ و تربيت گاہ اور ريلوے لوکو موٹو فيکٹري کي بناء پر بہت اعليٰ مقام رکھتا ہے۔يہاںصنعتوں کو مزيد فروغ دینے کے زریںمواقع موجود ہيں۔ اس ضلع نے افغان مہاجرين کو پناہ دينے ميں بہت اہم کردارادا کيا ہے۔ يہاںافغان مہاجرين کو آباد کرنے کيلئے بڑے بڑے کيمپ بنائے گئے ہيں۔مضبوط صنعتي بنياد کےساتھ ساتھ بہترين افرادي قوت اورسياحوں کي دلچسپي کےلئے تاريخي مناظر موجود ہيں۔دريائے کابل نوشہرہ کے ساتھ بہتا ہے اور کُنڈ کے مقام پر دو دريائوں، دريائے کابل اور دريائے سندھ کا سنگھم ايک قابلِ ديد نظارہ پیش کرتا ۔


شماريات

ضلع کا کُل رقبہ 1748 مربع کلوميٹر ہے۔

یہاں في مربع کلو میٹر 608 افراد آباد ہيں

سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 1063000 تھی

دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے ۔

کُل قابِل کاشت رقبہ52540 ہھيکٹيرزھے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔