"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
|leader_title1 = [[Catholic hierarchy|انتظامیہ]]
|leader_title1 = [[Catholic hierarchy|انتظامیہ]]
|division_type =[[Churches sui iuris|Churches
''sui iuris'']]
|division_type =[[Churches sui iuris|کلیسا]]
|division = [[Latin Church]]
[[Eastern Catholic churches]]: [[List of Catholic liturgical rites and particular churches|23]]
|division = [[لاطینی کلیسا]]
[[Eastern Catholic churches]]: [[List of Catholic liturgical rites and particular churches|23]]
|division_type1 = [[List of Catholic dioceses|Dioceses]]
|division_type1 = [[List of Catholic dioceses|Dioceses]]
|division1 = [[Archdiocese]]s: [[List of Roman Catholic archdioceses|640]]
[[Dioceses|Regular dioceses]]: [[List of Catholic dioceses (structured view)|2,851]]
|division1 = [[Archdiocese]]s: [[List of Roman Catholic archdioceses|640]]
[[Dioceses|Regular dioceses]]: [[List of Catholic dioceses (structured view)|2,851]]
نسخہ بمطابق 12:29، 16 مارچ 2017ء
[[file:Emblem of the Holy See|25px|alt=]]
کیتھولک کلیسا
Catholic Church
(لاطینی: Ecclesia catholica)‏
Saint Peter's Basilica
زمرہ بندیCatholic
سیاسی نظامEpiscopal[1]
Headبطریق اعظم فرانسس
انتظامیہمقدس کرسی بذریعہ پاپائیت
کلیسالاطینی کلیسا
Eastern Catholic churches: 23
DiocesesArchdioceses: 640
Regular dioceses: 2,851
پیرش221,700
علاقہWorldwide
صدر دفاترویٹیکن سٹی
بانیعیسیٰ علیہ السلام, according to
Catholic tradition
ابتدا1st century[2]
یروشلم, یہودا (رومی صوبہ), رومی سلطنت[3]
اراکین1.27 billion[4]
ClergyBishops: 5,237
Priests: 415,792
Deacons: 44,566
WebsiteHoly See
سینٹ پیٹر چرچ، ویٹیکن سٹی (روم)
کیتھولک کلیسیا یا رومی کیتھولک کلیسیا ایک مسیحی کلیسیا ہے جو پاپاۓ روم کے ساتھ مکمل اشتراک میں ہے۔ موجودہ پاپاۓ روم پوپ بینیڈِکٹ شانزدہم ہیں۔ کیتھولک کلیسیا اپنی بنیاد اصل مسیحی برادری کو مانتی ہے جوکہ خداوند یسوع مسیح نے خود قائم کی تھی اور جس کی کفالت بارہ رُسُل خصوصاً مقدس پطرس نے کی تھی۔
کیتھولک کلیسیا تمام مسیحی کلیسیائوں میں سے سب سے بڑی کلیسیا ہے جوکہ تمام مسیحیوں میں سے تقریباً نصف کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے منظم مذہبی اکائی ہے۔Statistical Yearbook of the Church, کے مطابق سن 2005 میں کیتھولک کلیسیا کے مندرج ارکان کی تعداد 1,114,966,000 یعني دنیا کی کل آبادی کا تقریباً چھٹا حصہ ہے۔
عالمگیر کیتھولک کلیسیا غربی یا لاطينی کلیسیا اور بائیس خودمختار شرقی کیتھولک کلیسیائوں پر مشتمل ہے۔ یہ تمام پاپاۓ روم بشمول کلیہ اُسقُفان کو اپنا حتمی دینی فیصل مانتے ہیں۔
ابتداء اور تاریخ
کیتھولک کلیسیا اپني تاریخ کا سلسلہ مسیح یسوع اور بارہ رُسُل تک جوڑتی ہے۔ یہ اُسقُفوں [بِشپ] اور پاپاۓ اعظم کو مقدس پطرس رسول کے جا نشیں تصور کرتی ہے۔ اصطلاح "کیتھولک کلیسیا" کاسب سے پہلا معلومہ استعمال اِنطاکیہ کے اِگنیشیئس نے کیا تھا جنہوں نے لکھا : "جہاں اُسقُف ہوں وہاں مومن بھی، ٹھیک جس طرح جہاں یسوع مسیح ہیں وہاں کیتھولک کلیسیا ہے۔"
مسیحی فرقہ جو روم میں مقیم پوپ کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے ۔ جن میں اکثر اٹلی ، ہسپانیہ ، فرانس ، پولینڈ ، ہنگری ، جنوبی امریکا وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔
حوالہ جات
1. Thomas William Marshall (1844)۔ "Notes of the Episcopal Polity of the Holy Catholic Church"۔ London: Levey, Rossen and Franklin
2. Peter Stanford۔ "Roman Catholic Church"۔ BBC Religions۔ BBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2017
3. Bokenkotter, 2004, pg. 18