"این جی مجمدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد، اضافہ حوالہ جات، اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1: سطر 1:
این جی مجمدار (پیدائش: ۱ دسمبر ۱۸۹۷ع --۱۱نومبر ۱۹۳۸ع) بنگال سے تعلق رکھنے والے برطانوی ہندستان کے آثار قدیمہ کے وہ ماہر ہیں جس نے سندھ پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے ٦۲ قدیم آثار درریافت کیئے اور ضلع دادو کے تحصیل جوہی کے قریب کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔ اس کا اصل نام نونی گوپال مجمدار تھا۔ اس نے موہن جو دڑو میں کھددائی میں جان مارشل کی مدد کی۔ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/N._G._Majumdar</ref><ref>https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered</ref>
'''این جی مجمدار''' {{دیگر نام|انگریزی=''N. G. Majumdar''}}، (پیدائش: [[یکم دسمبر]]،[[1887ء]] - وفات: [[11 نومبر]]، [[1938ء]]) [[بنگال]] میں پیدا ہونے والے [[برطانوی ہند]] کے ماہرِ آثار قدیمہ تھے جس نے سندھ، پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے۔

[[زمرہ:1897ء کی پیدائشیں]]
== حالات زندگی ==
[[زمرہ:1938ء کی وفیات]]
این جی مجمدار [[یکم دسمبر]]،[[1887ء]] [[جیسور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (مودہ [[بنگلہ دیش]]) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ [[1920ء]] میں [[ایم اے]] کی ڈگری فرسٹ کلاس میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ 22 اپریل سے 9 مئی 1929ء تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ 11 مئی 1929ء میں وہ انہیں [[کلکتہ]] میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، [[موہنجو دڑو]] میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے [[وادی سندھ کی تہذیب]] کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔<ref name="dawn.com">[https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered/ این جی مجمدار کو یاد کیا گیا، روزنامہ ڈان کراچی، 31 جنوری 2011ء]</ref>
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین]]

[[زمرہ:بنگلہ دیشی ماہرین آثار قدیمہ]]
== وفات ==
این جی مجمدار کو 11 نومبر، 1938ء میں [[ضلع دادو]] کے تحصیل جوہی کے قریب [[کھیر تھر]] پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا گیا۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 05:43، 21 مارچ 2017ء

این جی مجمدار (انگریزی: N. G. Majumdar)، (پیدائش: یکم دسمبر،1887ء - وفات: 11 نومبر، 1938ء) بنگال میں پیدا ہونے والے برطانوی ہند کے ماہرِ آثار قدیمہ تھے جس نے سندھ، پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے۔

حالات زندگی

این جی مجمدار یکم دسمبر،1887ء جیسور، برطانوی ہندوستان (مودہ بنگلہ دیش) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ 1920ء میں ایم اے کی ڈگری فرسٹ کلاس میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ 22 اپریل سے 9 مئی 1929ء تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ 11 مئی 1929ء میں وہ انہیں کلکتہ میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، موہنجو دڑو میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے وادی سندھ کی تہذیب کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔[1]

وفات

این جی مجمدار کو 11 نومبر، 1938ء میں ضلع دادو کے تحصیل جوہی کے قریب کھیر تھر پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا گیا۔

حوالہ جات