"دار الحرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
املا کي درستي
م (clean up, replaced: ← using AWB)
(املا کي درستي)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سرزمین جنگ۔ اہل[[اسلام]] مذہباً دنیا کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ ایک دار الحرب اور دوسرا[[دار الاسلام]] ۔ دارالحرب میںوه ملک ہے جہاں مسلمانوں کی حکومت تو نہیں لیکن محل وقوع اور آبادی کے لحاظ سے ایسی ہے کہ اگر جنگ کی جائے تو [[دار الاسلام]] بن سکتی ہے۔ اس لیے اسلامی سلطنت کا فرض ہے کہ وہ اس ملک میں جنگ کرکے اسے دارالاسلام بنائے۔ موجودہ دور میں چونکہ ایسا کرنا ممکن نہیں اس لییے اب دارالحرب ایسی سلطنت کو کہتے ہیں جہاں اسلامی قانون پر عمل نہ ہوسکے۔ یا جہاں مسلمانوں کے لیے امن سے رہنا ممکن نہ ہو۔ بعض علما کا خیال ہے کہ اگر کسی ملک میں ایک اسلامی حکم بھی ناذنافذ ہے تو وہ دارالحرب نہیں ہے۔ جب کوئی اسلامی ملک دارالحرب بن جائے تو تمام اہل اسلام کا فرض ہے کہ وہاں سے ہجرت کر جائیں حتی کہ اگر کوئی عورت شوہر کے ساتھ جانےسے انکار کر دے تو اس کو طلاق ہو جاتی ہے۔ لیکن قرآن یا حدیث میں اس کا کہیں ذکر نہیں ہے۔
 
{{متضاد بین الویکی}}
119

ترامیم

فہرست رہنمائی