"عبد الخالق (کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{ خانۂ ایتھلیٹ
{{ خانۂ ایتھلیٹ
|playername = عبدالخالق
|playername = عبدالخالق

| female =
| female =
| image = Abdul_Khaliq_(Fastest_Man_of_Asia).jpg
| image = Abdul_Khaliq_(Fastest_Man_of_Asia).jpg
سطر 25: سطر 24:
| bowling = رائٹ آرم لیگ بریک
| bowling = رائٹ آرم لیگ بریک
| role = آل راؤنڈر
| role = آل راؤنڈر

|international = true
|international = true
| testdebutdate = 22 اکتوبر
| testdebutdate = 22 اکتوبر
سطر 127: سطر 125:
| best bowling3 = 5/52
| best bowling3 = 5/52
| catches/stumpings3 = 10 / --
| catches/stumpings3 = 10 / --

| date = 19 مارچ
| date = 19 مارچ
| year = 2008
| year = 2008
سطر 160: سطر 157:
| children = 3 Daughters; 4 Son;
| children = 3 Daughters; 4 Son;
}}
}}
'''صوبیدار عبدالخالق پرندہ ایشیا''' 28 نومبر [[1933ء]] کو [[ضلع چکوال]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں [[جند، چکوال|جند اعوان]] میں پیدا ہوا۔
قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)

وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)<br />
صوبیدار عبدالخالق پرندہ ایشیا 28 نومبر 1933ء کو [[ضلع چکوال]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں [[جند، چکوال|جند اعوان]] میں پیدا ہوا۔
== پرندہ ایشیاء ==
== پرندہ ایشیاء ==
وہ [[پرندہ ایشیاء]] (Flying bird of Asia) اور ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے 1954 اور 1958 کی ایشائی مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 1956 کے میلبورن اولمپکس اور 1960 کے روم اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔<ref name="sr">{{cite web|title=Abdul Khaliq|publisher=Sports Reference LLC|url=http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/kh/abdul-khaliq-1.html|accessdate=2010-11-10}}</ref>

قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)<br />

ابتدئی زندگی میں چکوال ثقافت کے ایک کھیل کبڈی میں بہت نامور کھلاڑی تھے اس وقت پاک آرمی اسپورٹس بورڈکے سربراہ بریگیڈئر سی ایچ ایم روڈھم کی نگاہ پڑی تو انہیںاسپورٹس میں بھرتی کر لیا جہاں پر اعلیٰ تربیت اور کوچنگ نے انہیں بین الاقوامی معیار کا بنا دیا ۔
=بین الاقوامی کردار =
=بین الاقوامی کردار =
==1954==
===1954 ایشیین گیمز===
===1954 ایشیین گیمز===
1954 کی ایشین گمیز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا. اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا. اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا.عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا.

100 میٹر کانسی کا تمغا
100 میٹر کانسی کا تمغا
4*100 میٹر چاندی کا تمغا
4*100 میٹر چاندی کا تمغا
== اعزازات ==

عبد الخالق نے قومی کھیلوں میں 100 گولڈ میڈلز بین الاقوامی کھیلوں میں 26 گولڈ میڈل اور 23 سلور میڈل حاصل کئے 1958ء میں صدر پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کرکاردگی عطا کیا ۔
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
<references/>
<references/>

نسخہ بمطابق 05:52، 13 اپریل 2017ء

سانچہ:خانۂ ایتھلیٹ

Abdul Khaliq Flying bird of Asia
ذاتی معلومات
پیدائش23 مارچ 1933(1933-03-23)
عبد الخالق (کھلاڑی)
 
معلومات شخصیت
پیدائش November 29, 1988
جند، چکوال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات March 10, 1988
Rawalpindi
قومیت پاکستانی
دیگر نام The Flying Bird of Asia; The Fastest Man of Asia
مذہب مسلمان
اولاد 3 Daughters; 4 Son;
عملی زندگی
تعليم Matric
پیشہ Track and field Athlete
ملازمت Retired as Subidar; پاک فوج and Worked as National Athletics Coach at National Sports Trust, Pakistan
کھیل ایتھلیٹکس   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

صوبیدار عبدالخالق پرندہ ایشیا 28 نومبر 1933ء کو ضلع چکوال کے ایک چھوٹے سے گاؤں جند اعوان میں پیدا ہوا۔

پرندہ ایشیاء

وہ پرندہ ایشیاء (Flying bird of Asia) اور ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے 1954 اور 1958 کی ایشائی مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 1956 کے میلبورن اولمپکس اور 1960 کے روم اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔[1] قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)
ابتدئی زندگی میں چکوال ثقافت کے ایک کھیل کبڈی میں بہت نامور کھلاڑی تھے اس وقت پاک آرمی اسپورٹس بورڈکے سربراہ بریگیڈئر سی ایچ ایم روڈھم کی نگاہ پڑی تو انہیںاسپورٹس میں بھرتی کر لیا جہاں پر اعلیٰ تربیت اور کوچنگ نے انہیں بین الاقوامی معیار کا بنا دیا ۔

بین الاقوامی کردار

1954 ایشیین گیمز

1954 کی ایشین گمیز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا. اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا. اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا.عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا. 100 میٹر کانسی کا تمغا 4*100 میٹر چاندی کا تمغا

اعزازات

عبد الخالق نے قومی کھیلوں میں 100 گولڈ میڈلز بین الاقوامی کھیلوں میں 26 گولڈ میڈل اور 23 سلور میڈل حاصل کئے 1958ء میں صدر پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کرکاردگی عطا کیا ۔

حوالہ جات

  1. "Abdul Khaliq"۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2010