"رحبعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 6 زمرہ
سطر 22: سطر 22:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:910 ق م کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:970 ق م کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:کتاب سلاطین]]
[[زمرہ:قدیم اسرائیل کے بادشاہ]]
[[زمرہ:قدیم یہودہ کے بادشاہ]]
[[زمرہ:سلیمان علیہ السلام]]

نسخہ بمطابق 09:05، 13 اپریل 2017ء

رحبعام
یہودا کا بادشاہ
رحبعام کی دیوار پر بنی تصویر
931ق۔م - 913ق۔م
پیشروسلیمان
جانشینابیاہ
والدسلیمان
والدہنعمہ
پیدائش972 ق۔م
وفات913 ق۔م

رحبعام (انگریزی تلفظ /ˌrəˈb.əm/؛ عبرانی: רְחַבְעָם، جدید Reẖav'am ، طبری Rəḥaḇʻām ; مطلب ”وہ جو لوگوں کو بڑا کرتا ہے“؛ یونانی: Ροβοαμ؛ (لاطینی: Roboam)‏) ایک اسرائیل کا بادشاہ گزرا ہے۔ جس کا ذکر عبرانی بائبل میں ہے۔ تواریخ دوم اور سلاطین اول کے مطابق، یہ پہلے مملکت اسرائیل کا بادشاہ تھا۔ لیکن بعد میں 932/931 ق۔م میں دس قبیلوں نے بغاوت کردی اور ایک الگ ریاست مملکت اسرائیل (سامریہ) بنالی۔ اس کے نام کا ذکر بائبل میں صرف مملکت یہودہ یا جنوبی ریاست کے بادشاہ طور پر آیا ہے۔ وہ سُلیمان کا فرزند اور داؤُد کا پوتا تھا۔اس کی والدہ نعمہ تھی جس کا تعلق عمون سے تھا۔

بائبل داستان

متحدہ بادشاہت کے ٹکڑے، یربعام کی شمال میں مملکت اسرائیل (نقشے پر نیلا رنگ) پر حکومت اور رحبعام کا جنوب میں مملکت یہودہ پر حکومت

عبرانی بائبل کے مطابق سلیمان متحدہ بادشاہت کا آخری بادشاہ تھا۔اس کی موت قدرتی ہوئی تھی [1]اور مرتے وقت اس کی عمر 80 سال کے قریب تھی۔ جس کے بعد رحبعام اس کا جانشین بنا۔اسرائیل کے قبیلوں میں سے دس قبیلے رحبعام کے خلاف تھے۔یربعام نے شمال میں مملکت اسرائیل پر حکومت کی اور رحبعام نے جنوب میں مملکت یہودہ پر حکومت کی۔اس کے بعد دونوں مملکت کبھی یکجا نہیں ہوئیں۔

حوالہ جات

  1. "مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)"۔ Jewish Virtual Library۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل2017