"رحبعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2,174 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
(Hammadsaeed (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2508166 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
=== مصری حملے ===
[[کتاب سلاطین]] اول باب 14 میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ شاہ مصر سیسق نے کئی بار [[یروشلم]] پر حملہ کیا۔
<sup>(25)</sup>اور رحبعام بادشاہ کے پانچویں برس(دور بادشاہت کے دوران) شاہ مصر سیسق نے [[یروشلیم]] پر چڑھائی کی۔<sup>(26)</sup> اور اُس نے خداوند کے گھر کے خزانوں اور شاہی محلّ کے خزانوں کو لے لیا بلکہ اُس نے سب کچھ لے لیا اور سونے کی وہ سب ڈھالیں بھی لے گیا جو سلیما ن نے بنائی تھیں۔ <sup>(27)</sup> اور رحبعام بادشاہ نے اُن کے بدلے پِیتل کی ڈھالیں بنائیں اور اُن کو مُحافِظ سِپاہِیوں کے سرداروں کے سپُرد کِیا جو شاہی محلّ کے دروازہ پر پہرا دیتے تھے۔<sup>(28)</sup> اور جب بادشاہ خُداوند کے گھر میں جاتا تو وہ سِپاہی اُن کو لے کر چلتے اور پِھر اُن کو واپس لا کر سِپاہِیوں کی کوٹھری میں رکھ دیتے تھے۔ <sup>(29)</sup>ور رحُبعام کا باقی حال اور سب کُچھ جو اُس نے کِیا سو کیا وہ یہوداہ کے بادشاہوں کی تواریخ کی کتاب میں لِکھا نہیں ہے؟۔<sup>(30)</sup>اور رحُبعام اور یرُبعام میں برابر جنگ رہی۔
== بیویاں اور حرمیں ==
 
 
== موت اور تدفین ==
[[کتاب سلاطین]] اول باب 14:31 کے مطابق رحبعام کی تدفین اس کے دادا اور والد کے ساتھ کی گئی اور اس کا جانشین ابیاہ بنا جو اس کا بیٹا بھی تھا
{{اقتباس|<sup>(31)</sup>اور رحبعام اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور داؤد کے شہر میں اپنے باپ دادا کے ساتھ دفن ہوا ۔ اُس کی ماں کا نام نعمہ تھا جو عمونی عَورت تھی اور اُس کا بیٹا ابیاہ اس کی جگہ بادشاہ ہؤا}}
 
== حوالہ جات ==

فہرست رہنمائی