"منظر پھلوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔

== تعلیم ==
== تعلیم ==
تعلیمی مدارج میں ایم اے (اُردو)اور ایم اے (پنجابی ) ، بی ایڈ، ایم فل اُردو اور پی ایچ ڈی (ریسرچ اسکالر) ہیں۔
تعلیمی مدارج میں [[ایم اے]] ([[اردو]])اور ایم اے ([[پنجابی زبان|پنجابی]] ) ، [[بی ایڈ]]، [[ایم فل]] اُردو اور [[پی ایچ ڈی]] (ریسرچ اسکالر) ہیں۔

== ولادت ==
== ولادت ==
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ (پاکستان) سے ملحقہ قصبہ ’’اڈا پھلور‘‘ میں 10 جنوری 1973ء کو پیدا ہوئے۔ اِسی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ پھلور کا لاحقہ استعمال کرتے ہیں۔

نسخہ بمطابق 12:38، 24 اپریل 2017ء

منظر پھلوری غیر منقوط نعتیہ کلام کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں

نام

منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔

تعلیم

تعلیمی مدارج میں ایم اے (اردو)اور ایم اے (پنجابی ) ، بی ایڈ، ایم فل اُردو اور پی ایچ ڈی (ریسرچ اسکالر) ہیں۔

ولادت

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ (پاکستان) سے ملحقہ قصبہ ’’اڈا پھلور‘‘ میں 10 جنوری 1973ء کو پیدا ہوئے۔ اِسی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ پھلور کا لاحقہ استعمال کرتے ہیں۔

مجموعہ کلام

ان کے مجموعہ ہائے کلام میں

  • ارحم عالم (غیر منقوط مجموعہ نعت)
  • دل کے آنگن میں (شاعری) ،
  • قربان شہہ والا ؐ(نعتیہ مجموعہ) ،
  • ہم اور لوگ ہیں (شاعری) ،
  • کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے (طویل نظم )
  • اور سرابوں کے سلسلے ( شعری مجموعہ) شامل ہیں۔ [1]

حوالہ جات

  1. منظر پھلوری، ارحم عالم ، فیصل آباد: احسن پبلی کیشنز ، 2014ء ، ص 5