"مدح رسول (راغب مراد آبادی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''مدح رسول''' یہ غیر منقوط نعتیہ کلام پر مبنی کتاب ہے جس شاعر ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 3: سطر 3:
راغب مرادآبادی جنہیں حسن کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ دیا گیا ہے کا مجموعہ کلام ’’مدح رسول‘‘ 1983ء میں اشاعت پذیر ہوا تھا۔ <ref>سید محمد امین علی نقوی، محمد ہی محمد، باب الہدیٰ فیض آباد فیصل آباد، ۱۹۸۵ء</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]

نسخہ بمطابق 10:53، 25 اپریل 2017ء

مدح رسول یہ غیر منقوط نعتیہ کلام پر مبنی کتاب ہے جس شاعر راغب مراد آبادی کا نام آتا ہے۔
مدح رسول176 صفحات پر مشتمل) صنعت غیر منقوط نعتیہ کلام پر مبنی کتاب ہے جس میں چالیس نعتیں اور تیس رباعیات پر مشتمل مجموعہ کلام ’’مدح رسول ‘‘ 1983ء میں کراچی(پاکستان) سے شائع ہوا تھا۔ [1]
راغب مرادآبادی جنہیں حسن کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ دیا گیا ہے کا مجموعہ کلام ’’مدح رسول‘‘ 1983ء میں اشاعت پذیر ہوا تھا۔ [2]

حوالہ جات

  1. راغب مراد آبادی ، مدح رسول ، کراچی: 1983ء
  2. سید محمد امین علی نقوی، محمد ہی محمد، باب الہدیٰ فیض آباد فیصل آباد، ۱۹۸۵ء