"عروج بارباروسا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
م Obaid Raza نے صفحہ عروج بربروس کو عروج بارباروسا کی جانب منتقل کیا: خیر الدین بارباروسا اس کا بھائی ہے، اس لیے دونوں کا نام اردو میں ایک سا ہ... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 15:09، 9 مئی 2017ء
عروج بربروس Aruj Oruç | |
---|---|
1474 – 1518 | |
بارباروسا | |
عرفیت | بابا عروج بارباروسا سرخ داڑھی |
قسم | بربری قزاق |
جائے پیدائش | لسبوس, سلطنت عثمانیہ |
جائے وفات | تلمسان, عثمانی الجزائر |
وفاداری | سلطنت عثمانیہ |
سرگرم | 1495 -1518 |
عہدہ | کپتان |
کارروائیوں کا مقام | بحیرہ روم |
بعد ازاں کام | بے الجزائر |
عروج بربروس (Aruj) (ترکی: Oruç Reis، عربی: عروج بربروس، ہسپانوی: Arrudye) ایک بربری قزاق تھا۔ وہ خیر الدین باربروسا کا بڑا بھائی تھا۔ بعد ازاں وہ الجزائر کا گورنر (بیگ) اور بحیرہ روم کا گورنر اعلی (بیگلربیگی) بھی رہا۔
وہ بابا عروج کے طور پر مشہور ہوا جب اس نے موری پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کو ہسپانیہ بحفاظت سے شمالی افریقہ منتقل کیا۔ یورپ میں وہ بارباروسا کے نام سے مشہور تھا جس کا معنی اطالوی زبان میں سرخ داڑھی کے ہیں۔ سیدہ الحرہ اس کی ایک حلیف خاتون بحری قزاق تھی۔