"گوگل فیوشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox OS
{{Infobox OS
| name = فیوشا
| name = فیوشا
| logo = Google Fuchsia OS Logo.png
| logo =
| logo caption = فیوشا آپریٹنگ نظام کا لوگو
[[تصویر:Google Fuchsia OS Logo.png|تصغیر|فیوشا آپریٹنگ نظام کا لوگو]]
| logo size = 125px
| logo alt = فیوشا آپریٹنگ نظام لوگو، فیوشا رنگ کی علامتِ لامتناہیت۔ علامت کا بایاں دائرہ بڑا اور بلند ہے، جبکہ دایاں دائرہ چھوٹا اور نیچے ہے۔
| logo alt = فیوشا آپریٹنگ نظام لوگو، فیوشا رنگ کی علامتِ لامتناہیت۔ علامت کا بایاں دائرہ بڑا اور بلند ہے، جبکہ دایاں دائرہ چھوٹا اور نیچے ہے۔
| screenshot = Magenta lk.png
| screenshot =
| caption = مجنٹا کرنل کا منظر، جو فیوشا کا حصہ ہے
[[تصویر:Magenta lk.png|تصغیر|مجنٹا کرنل کا منظر، جو فیوشا کا حصہ ہے]]
| screenshot_alt = A computer display showing two dozen lines of white character-mode text on a black background.
| screenshot_alt = A computer display showing two dozen lines of white character-mode text on a black background.
| version of = <!-- For articles about releases of operating systems ONLY -->
| version of = <!-- For articles about releases of operating systems ONLY -->

نسخہ بمطابق 06:57، 10 مئی 2017ء

فیوشا
فائل:Google Fuchsia OS Logo.png
فیوشا آپریٹنگ نظام کا لوگو
مجنٹا کرنل کا منظر، جو فیوشا کا حصہ ہے
ڈویلپرگوگل
زبان تحریرمختلف: سی، سی++، ڈارٹ، گو، رسٹ، پائیتھن
آپریٹنگ سسٹم خاندانمجنٹا
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلآزاد مصدر
ابتدائی رلیز15 اگست 2016؛ 7 سال قبل (2016-08-15)
مخزن
دستیاب زبانانگریزی
پلیٹ فارمARM64, x86-64
کرنل قسممائیکروکرنل کیپبلٹی-بیسڈ رئیل-ٹائم آپریٹنگ نظام
لائسنسمختلف: BSD ،MIT، اپاچی 2.0
رسمی ویب سائٹfuchsia.googlesource.com

فیوشا ایک رئیل-ٹائم آپریٹنگ نظام (RTOS) ہے جسے گوگل تیار کر رہا ہے۔ اس کے بارے میں پہلی بار انکشاف تب ہوا جب بغیر کسی باضابطہ اعلان کے، اگست 2016ء میں گٹ ہب پر اس کا پُر اسرار کوڈ پایا گیا۔ گوگل کے تیار کردہ گزشتہ آپریٹنگ نظاموں، مثلاً کروم او ایس اور اینڈروئیڈ کے برعکس، فیوشا کی بنیاد لینکس کرنل پر نہیں، بلکہ ’’مجنٹا‘‘ نامی نئے مائیکرو کرنل پر ہے۔ مجنٹا، کو ’‘لٹل کرنل‘‘ سے اخذ کیا گیا ہے جو ایمبیڈڈ سسٹمز کے لیے ایک چھوٹا آپریٹنگ نظام ہے۔ گٹ ہب پر رکھے گئے کوڈ کی چھان بین سے ظاہر ہوا کہ فیوشا ایمبیڈڈ سسٹمز سے لے کر اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور پرسنل کمپیوٹر تک، ہر قسم کی ڈیوائس پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مئی 2017ء میں، فیوشا کی تازہ کاری کرتے ہوئے اس میں یوزر انٹرفیس شامل کردیا گیا، نیز ڈویلپر نے یہ نوٹ لکھا کہ یہ منصوبہ کسی مردہ چیز کا کچرا نہیں ہے، جس سے ذرائع ابلاغ میں یہ قیاس آرائی کی جانے لگی کہ گوگل ایک نئے آپریٹنگ نظام کی تیاری میں مصروف ہے جو ممکنہ طور پر اینڈروئیڈ کی جگہ بھی لے سکتا ہے۔

گٹ ہب پر اس آپریٹنگ نظام کا لوگو فیوشا رنگ کی علامت لامتناہیت پر مشتمل ہے۔

فیوشا کو بطور مفت اور آزاد مصد سوفٹویئر کے مختلف سوفٹویئر اجازت ناموں کے تحت تقسیم کیا جارہا ہے، جن میں BSD لائسنس، MIT لائسنس، اور اپاچی 2.0 لائسنس شامل ہیں۔