"یوحنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
159 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
({{lang-arc|ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐ}}
{{transl|arc|''Yohanan Shliha''}}؛ {{lang-he|יוחנן בן זבדי}} {{transl|arc|''Yohanan ben Zavdi''}}؛ [[:en:Koine Greek|کوینہ یونانی]]: Ἰωάννης؛ [[لاطینی زبان|لاطینی]]: ''Ioannes''؛ 6-100ء) [[یسوع]] کے [[بارہ حواری|بارہ حواریوں]] میں سے ایک تھے۔ [[عہد نامہ جدید]] میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ [[زبدی]] اور [[سلومے]] کے بیٹے تھے۔ یہ [[یعقوب بن زبدی|یعقوب]] کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام حواری میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف [[یہودا اسکریوتی]] نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس حواریوں کو شہید کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے [[پادری]] ان کو اور [[یوحنا انجیلی]]، [[یوحنا پتمسی]]، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو [[یسوع]] کے [[شاگرد جن سے یسوع محبت رکھتے تھے|محبوب شاگرد]] تھے، اگرچہ الہیات کاروں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا حواری نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
*[[یسوع]] کے [[بارہ حواری]]
*[[یوحنا پتمسی]]
*[[یوحنا انجیلی]]
*[[یعقوب بن زبدی]]
 
== نگار خانہ ==

فہرست رہنمائی