"روزنامہ ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: سطر 8:
*[http://www.express.com.pk/ روزنامہ ایکسپریس]
*[http://www.express.com.pk/ روزنامہ ایکسپریس]


'''ایکسپریس کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان معروف کالم نویسوں میں عبدالقادر حسن، حمید اختر، عباس اطہر، اسداللہ غالب، عبداللہ طارق سہیل جاوید چوہدری، اوریا مقبول جان، طلعت حسین اور عمار چوہدری شامل ہیں'''
'''ایکسپریس کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان معروف کالم نویسوں میں
عبدالقادر حسن،
عباس اطہر،
عبداللہ طارق سہیل
اسداللہ غالب،
جاوید چوہدری،
اوریا مقبول جان،
طلعت حسین
اور
عمار چوہدری
شامل ہیں'''


[[زمرہ:اردو اخبار|ایکسپریس]]
[[زمرہ:اردو اخبار|ایکسپریس]]

نسخہ بمطابق 16:33، 25 نومبر 2009ء

ایکسپریس، پاکستان کا سب سے زیادہ شہروں سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر شامل ہیں۔

یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔


بیرونی روابط

ایکسپریس کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان معروف کالم نویسوں میں عبدالقادر حسن، عباس اطہر، عبداللہ طارق سہیل اسداللہ غالب، جاوید چوہدری، اوریا مقبول جان، طلعت حسین اور عمار چوہدری شامل ہیں اسی گروپ کے پاس پاکستان کا بہترین اردو نیوز چینل ایکسپریس نیوز بھی ہے