"ح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Urduhuroof.png|تصغیر|[[اردو]] [[حروفِ تہجی]]]]
اردو [[حروفِ تہجی]] کا نواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا آٹھواں اور عربی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 8 شمار ہوتے ہیں۔ اسے حائے حُطّی یا حائے مُہملہ بھی کہتے ہیں۔ اردو میں اس کی آواز عربی کی طرح نفیس نہیں نکلتی بلکہ 'ہ' کی طرح نکلتی ہے مگر کچھ خوش زبان اس کی درست آواز نکالتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ان الفاظ میں ہے جو عربی سے اردو میں سیدھا یا بذریعہ فارسی آئے ہیں۔
[[اردو]] [[حروفِ تہجی]] کا نواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا آٹھواں اور عربی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 8 شمار ہوتے ہیں۔ اسے حائے حُطّی یا حائے مُہملہ بھی کہتے ہیں۔ اردو میں اس کی آواز عربی کی طرح نفیس نہیں نکلتی بلکہ 'ہ' کی طرح نکلتی ہے مگر کچھ خوش زبان اس کی درست آواز نکالتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ان الفاظ میں ہے جو عربی سے اردو میں سیدھا یا بذریعہ فارسی آئے ہیں۔


[[تصویر:Urduhuroof.png|600px|center|اردو حروفِ تہجی]]
{{arabic alphabet shapes|ح}}
{{arabic alphabet shapes|ح}}

== [[حرفی رمز بندی]] ==
{{charmap
|062D|name1=ARABIC LETTER HAH
}}

==مزید ==
==مزید ==
* [[How to read Urdu script|اردو کیسے پڑھیں]]
* [[How to read Urdu script|اردو کیسے پڑھیں]]

نسخہ بمطابق 12:33، 28 مئی 2017ء

اردو حروفِ تہجی

اردو حروفِ تہجی کا نواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا آٹھواں اور عربی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 8 شمار ہوتے ہیں۔ اسے حائے حُطّی یا حائے مُہملہ بھی کہتے ہیں۔ اردو میں اس کی آواز عربی کی طرح نفیس نہیں نکلتی بلکہ 'ہ' کی طرح نکلتی ہے مگر کچھ خوش زبان اس کی درست آواز نکالتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ان الفاظ میں ہے جو عربی سے اردو میں سیدھا یا بذریعہ فارسی آئے ہیں۔


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ح ـح ـحـ حـ

حرفی رمز بندی

حرف ح
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER HAH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1581 U+062D
یو ٹی ایف-8 216 173 D8 AD
عددی حرف حوالہ ح ح

مزید

بیرونی روابط