"تدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 43: سطر 43:
{{معلومات کتب خانہ}}
{{معلومات کتب خانہ}}


[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مسیحی قدیس]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مسیحی سینٹ]]
[[زمرہ:حواری]]
[[زمرہ:حواری]]

نسخہ بمطابق 23:40، 29 مئی 2017ء

قدیس یہوداہ تدی
حواری یہوداہ انتھونی وین ڈائک کی مصوری
حواری اور شہید
پیدائشپہلی صدی عیسوی
گلیل، یہودیہ، سلطنت روما
وفاتپہلی صدی عیسوی
فارس[1]
قداستقبل کانگریشن
مزارقدیس پطرس، روم، رمس، تولوز، فرانس
تہوار28 اکتوبر (مغربی مسیحیت)
19 جون (مشرقی مسیحیت)[2]
منسوب خصوصیاتکلہاڑی، عصا، کشتی، چپو، تمغا
سرپرستیآرمینیا؛ گم شدہ اباب؛ مایوس حالات؛ ہسپتال؛ سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا؛ کوٹا؛[3]ریو دے جینیرو، لوسینا، کویزون، سیبالوم، اینٹیک، اور تریس مارتیریس، کاویت، فلپائن؛ اور سیناجانا، گوام میں۔

یہوداہ یا یہوداہ (تدی)،[4] یسوع کے بارہ حواریوں میں سے ایک تھے۔ ان کی عام طور پر تدی سے نشاندہی کی جاتی ہے۔ اور ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے یہوداہ بن یعقوب، یہوداہ تدی، یہودہ تدّاوس۔ ان کی کبھی کبھی یہوداہ، بھائی یسوع کے ساتھ بھی نشاندہی کی جاتی ہے۔ لیکن وہ واضح طور پر یہودا اسکریوتی سے امتیازی حیثیت رکھتا ہے، ایک حواری جنہوں نے یسوع مسیح کو دھوکا دیا تھا جس کے بعد یسوع کو مصلوب کیا گیا۔[5][6]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Alban Butler۔ "St Jude, Apostle"۔ EWTN۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 
  2. Fernando Lanzi، Gioia Lanzi (2004)۔ Saints and Their Symbols: Recognizing Saints in Art and in Popular Images۔ en:Liturgical Press۔ صفحہ: 70۔ ISBN 9780814629703 
  3. "St. Jude Shrine, Yoodhapuram"۔ Yoodhapuramchurch.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 
  4. "Saint Judas"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 
  5. "The Letter of Saint Jude"۔ Agape Bible Study۔ 20 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 
  6. "Frequently Asked Questions Regarding Saint Jude"۔ Catholic Doors۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017 

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔