"راحیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:کتاب مقدس میں خواتین
سطر 7: سطر 7:
{{یعقوب علیہ السلام کی اولاد}}
{{یعقوب علیہ السلام کی اولاد}}


[[زمرہ:بائبل کی شاہ مادر]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]



نسخہ بمطابق 16:11، 2 جون 2017ء

بیت لحم کے قریب راحیل کا مقبرہ

راحیل یا راخیل (Rachel) (عبرانی: רָחֵל، جدید Rakhél ، طبری Rāḥēl) یعقوب علیہ السلام کی دو زوجات میں سے ایک تھیں۔ وہ یوسف علیہ السلام اور بنیامین کی والدہ بھی تھیں جو بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے دو کے بانی بھی تھے۔