"ضد مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Signorelli-Antichrist and the devil.jpg|thumb|250px|مخالف مسیح اور شیطان]]
[[تصویر:Signorelli-Antichrist and the devil.jpg|تصغیر|250px|مخالف مسیح اور شیطان]]
[[تصویر:Antichrist-from-Osogovo-Monastery.jpg|thumb|250px|مخالف مسیح]]
[[تصویر:Antichrist-from-Osogovo-Monastery.jpg|تصغیر|250px|مخالف مسیح]]
[[تصویر:Peter's Cross.svg|thumb|100px|صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔]]
[[تصویر:Peter's Cross.svg|تصغیر|100px|صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔]]
مخالف مسیح {{دیگر نام|انگریزی=antichrist}} [[عیسائیت]] کے مطابق [[کتاب مقدس]] میں مذکور [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل [[يونانی|یونانی]] کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ [[wikt:αντι-#Greek|αντί]] + [[wikt:Χριστός|Χριστός]] سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ [[عبرانی زبان|عبرانی]] کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی [[اصطبطاغ]] شدہ شخص کے ہے۔ [[عیسائیت]] میں اس سے مراد [[یسوع مسیح]] (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ [[عہدنامہ جدید]] میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔
مخالف مسیح {{دیگر نام|انگریزی=antichrist}} [[عیسائیت]] کے مطابق [[کتاب مقدس]] میں مذکور [[یسوع مسیح|مسیح]] کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل [[يونانی|یونانی]] کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ [[wikt:αντι-#Greek|αντί]] + [[wikt:Χριστός|Χριστός]] سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ [[عبرانی زبان|عبرانی]] کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی [[اصطبطاغ]] شدہ شخص کے ہے۔ [[مسیحیت]] میں اس سے مراد [[یسوع مسیح]] (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ [[عہد نامہ جدید]] میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔


== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
[[زمرہ:مسیحی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:مسیحی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:پراسرار]]
[[زمرہ:پراسرار]]

نسخہ بمطابق 17:53، 3 جون 2017ء

مخالف مسیح اور شیطان
مخالف مسیح
صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

مخالف مسیح (انگریزی: antichrist) عیسائیت کے مطابق کتاب مقدس میں مذکور مسیح کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل یونانی کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ αντί + Χριστός سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ عبرانی کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی اصطبطاغ شدہ شخص کے ہے۔ مسیحیت میں اس سے مراد یسوع مسیح (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ عہد نامہ جدید میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔

حوالہ جات