"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person|name=حفصہ بنت عمر|image=[[File:تخطيط كلمة حفصة بنت عمر.png|320px]]|alt=|caption=|birth_name=|birth_date=18 سال قبل [[ہجرت]]/ [[604ء]]|birth_place=[[مکہ مکرمہ]]، [[حجاز]]، موجودہ [[المکہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|death_date=ماہِ [[شعبان]] [[45ھ]]/ ماہِ [[اکتوبر]] [[665ء]]<br> (مدتِ حیات: 63 سال قمری، 61 سال شمسی)|death_place=[[مدینہ منورہ]]، [[حجاز]]، [[خلافت امویہ]]، موجودہ [[المدینہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|nationality=عرب|other_names=|occupation=|known_for=[[امہات المؤمنین]]|spouse=[[خنیس بن حذافہ]] ([[اگست]] [[624ء]])<br>حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] ([[جنوری]] [[625ء]]–[[8 جون]] [[632ء]])|children=|parents=[[عمر بن خطاب]] (والد)،<br>[[زینب بنت مظعون]] (والدہ)|relatives=|resting_place=[[جنت البقیع]]، [[مدینہ منورہ]]، [[المدینہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]}}حضرت '''حفصہ بنت عمر''' {{رض مو}} حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں <ref name="ReferenceA">سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>
{{معلومات صحابي
|الاسم = ام المومنين حفصہ بنت عمر
|صورة = تخطيط كلمة حفصة بنت عمر.png
|تعليق =
|الاسم_الكامل = حفصة بنت عمر بن الخطاب بن نفيل بن عبد العزى العدویہ القرشیہ
|النسب =
|لقب = [[ام المومنين]]
|تاريخ_الميلاد = [[18ق.هـ]] / [[605]]ء (5 أعوام قبل البعثة)
|مكان_الميلاد = [[مکہ]]
|تاريخ_الوفاة = [[41 هـ]] / [[661]]ء
|مكان_الوفاة = [[مدینہ]]
|مكان_الدفن = [[جنت البقیع]]
|زوج(ة) = [[خنیس بن حذافہ]]<br/>[[محمد|محمد بن عبداللہ]]
|أولاد =
|أهل =
|مهنة =
|تاريخ_الإسلام =
|معارك =
|أهم_الإنجازات =
|قال_عنه =
|مكانته =
}}
[[تصویر:امہات_المومنین١.png|تصغیر|شجرہ نسب السيدہ حفصہ]]
{{امہات المؤمنین}}
{{عمر (صحابی)}}
حضرت '''حفصہ بنت عمر''' {{رض مو}} حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں <ref name="ReferenceA">سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>


==سوانح==
==سوانح==
سطر 37: سطر 12:


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}{{امہات المؤمنین}}{{ازواج محمد}}

{{ازواج محمد}}
{{صحابیات}}
{{صحابیات}}
{{اسلام میں مکرم خواتین}}
{{اسلام میں مکرم خواتین}}

نسخہ بمطابق 07:47، 4 جون 2017ء

حفصہ بنت عمر
(عربی میں: حَفْصَة بِنْتْ عُمَرْ بْنْ اَلْخَطَّابْ اَلْعَدَوِيَّة اَلْقُرَشِيَّة ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 18 سال قبل ہجرت/ 604ء
مکہ مکرمہ، حجاز، موجودہ المکہ علاقہ، سعودی عرب
وفات ماہِ شعبان 45ھ/ ماہِ اکتوبر 665ء
(مدتِ حیات: 63 سال قمری، 61 سال شمسی)
مدینہ منورہ، حجاز، خلافت امویہ، موجودہ المدینہ علاقہ، سعودی عرب
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت عرب
شریک حیات خنیس بن حذافہ (اگست 624ء)
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم (جنوری 625ء8 جون 632ء)
والدین عمر بن خطاب (والد)،
زینب بنت مظعون (والدہ)
والد عمر ابن الخطاب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ زینب بنت مظعون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
وجہ شہرت امہات المؤمنین

حضرت حفصہ بنت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں [1]

سوانح

آپ رضی اللہ عنہا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب بنت مظعون تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں [1] آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ زید بن ثابت نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حضرت حفصہ کے پاس امانت رکھا تھا۔ حضرت عثمان نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔اسی وجہ سے ان کا لقب حارسۃ القرآن تھا

اسلام اور ہجرت

ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر خنیس بن خذافہ کے ساتھ کی غزوہ بدر میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی[1]

نکاح

ان کی پہلی شادی خنیس بن خذافہ سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔[1] حضرت حفصہ نے ان کے ساتھ مدینہ ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور مدینہ واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حضرت حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔

وفات

حضرت حفصہ امیر معاویہ کے عہد خلافت میں شعبان45ھ ( 665ء ) مدینہ میں وفات پائی۔مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی
مؤمنین کی والدہ
ام المؤمنین
امہات المؤمنین - (ازواج مطہرات)

امہات المومنین