"مدین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
{{اقوام وشخصیات قرآن}} |
{{اقوام وشخصیات قرآن}} |
||
[[زمرہ:سامی اقوام]] |
[[زمرہ:سامی اقوام]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:بائبل میں قتل عام ]] |
||
[[زمرہ:ممالک عبرانی کتاب مقدس]] |
[[زمرہ:ممالک عبرانی کتاب مقدس]] |
نسخہ بمطابق 13:59، 4 جون 2017ء
حجاز میں ایک شہر، حضرت شعیب کا شہر، اسے مدین شعیب بھی کہتے ہیں۔ مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں بحر احمر اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ بنی اسرائیل سے نہیں ہے اہل مدین دراصل حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے صاحبزادے مدین کی اولاد میں سے ہیں، عرب کے دستور کے مطابق جو لوگ کسی بڑے شخص کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوتے وہ اسی کی طرف منسوب ہو کر بنی فلاں کہلاتے تھے، اس دستور کے مطابق عرب کا بڑا حصہ بنی اسماعیل کہلایا، اور اولاد یعقوب کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہونے والے لوگ بنی اسرائیل کہلائے، اسی طرح ابراہیم (علیہ السلام) کے صاحبزادے مدین کے زیر اثر آنیوالے لوگ بنی مدین کہلائے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ تفسیر جلالین،جلال الدین السیوطی،الاعراف،85