"وزیر اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (4) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اصطلاح برابر|وزیر اعظم| Prime Minister}}
{{اصطلاح برابر|وزیر اعظم| Prime Minister}}
[[پارلیمانی نظام]] میں '''وزیر اعظم''' [[کابینہ]] کا سربراہ ہوتا ہے۔
[[پارلیمانی نظام]] میں '''وزیر اعظم''' [[کابینہ]] کا سربراہ ہوتا ہے۔
زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔وزیراعظم کے عہدے کو '''وزارت عظمیٰ''' کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر [[نیم صدارتی نظام حکومت]] میں، وزیر اعظم ایسا عہدیدار ہوتا ہے جو [[صدر (ضدابہام)|صدر]] کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم [[پارلیمان]] کا رکن ہوتا ہے۔
زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔وزیراعظم کے عہدے کو '''وزارت عظمیٰ''' کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر [[نیم صدارتی نظام حکومت]] میں، وزیر اعظم ایسا عہدیدار ہوتا ہے جو [[صدر جمہوریہ]] کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم [[پارلیمان]] کا رکن ہوتا ہے۔
حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ [[برطانیہ]] میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" استعمال پہلی مرتبہ [[1624ء]] میں [[کارڈینل رشیلیو]] نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم [[فرانس]] کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔پارلیمانی نظام میں وزیراعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔

نسخہ بمطابق 12:54، 11 جون 2017ء

اصطلاح term
وزیر اعظم Prime Minister

پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم کابینہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔وزیراعظم کے عہدے کو وزارت عظمیٰ کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر نیم صدارتی نظام حکومت میں، وزیر اعظم ایسا عہدیدار ہوتا ہے جو صدر جمہوریہ کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم پارلیمان کا رکن ہوتا ہے۔ حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ برطانیہ میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" استعمال پہلی مرتبہ 1624ء میں کارڈینل رشیلیو نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم فرانس کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔پارلیمانی نظام میں وزیراعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔