"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
Xwpc (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Xwpc (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
مسلمانوں نے اسے خطاطی میں بہت استعمال کیا ہے اور ھزاروں اقسام کی لکھی ہوئی بسم اللہ پرانی کتابوں، مخطوطوں اور عمارتوں پر مل جاتی ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق مستحب ہے کہ اسے ہر کام کے شروع کرنے سے پہلے پڑھا جائے۔ پرانی کتابوں کے پہلے صفحے پر اکثر اسے لکھا جاتا تھا اور اس میں ایک سے ایک جدت اختیار کی جاتی تھی۔ یہ [[قرآن]] کا پہلا جملہ بھی ہے۔ غرض اسلامی معاشرہ کا یہ ایک اہم کلمہ ہے۔ |

=اردو زبان میں ترجمہ= |
==اردو زبان میں ترجمہ== |
||
اس کا اردو زبان میں ترجمہ کچھ یوں کیا جاتا ہے۔ |
اس کا اردو زبان میں ترجمہ کچھ یوں کیا جاتا ہے۔ |
||
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'> |
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'> |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
* شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے۔ <ref> قرآن حکیم (اردو ترجمہ از سید [[شبیر شاہ]]۔ [[قرآن آسان تحریک]]۔ لاہور۔ پاکستان) </ref> |
* شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے۔ <ref> قرآن حکیم (اردو ترجمہ از سید [[شبیر شاہ]]۔ [[قرآن آسان تحریک]]۔ لاہور۔ پاکستان) </ref> |
||
</blockquote> |
</blockquote> |
||
== اعداد == |
|||
اس میں 19 حروف ہیں اور |
اس میں 19 حروف ہیں اور [[ابجد]] کی رو سے اس کے اعداد [[786]] بنتے ہیں۔ اسی لیے بعض لوگ اس کی جگہ 786 لکھ دیتے ہیں تاکہ اس کی بے ادبی کا امکان نہ رہے۔ مختلف علاقوں میں خط لکھنے سے پہلے 786 لکھا جاتا تھا اگرچہ یہ رواج اب برقی خط کی وجہ سے کم ہو گیا ہے۔ |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 21:21، 11 جون 2017ء
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ایک ایسا عربی کلمہ ہے جو تمام دنیا کے مسلمان استعمال کرتے ہیں جو چاہے کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ یہ قرآن کا جز ہے اور ہر سورت سے پہلے آتا ہے سوائے سورۃ التوبہ کے۔ اس کے علاوہ یہ سورۃ النمل میں بھی آتا ہے یوں قرآن میں یہ 114 مرتبہ آتا ہے۔ اسے مختصراً بسم اللہ، بسملہ اور تسمیہ بھی کہا جاتا ہے۔
مسلمان اسے عموماً مختلف کاموں کے شروع کرنے سے پہلے پڑھتے ہیں مثلاً کھانا کھانے سے پہلے۔ یہ عربی کے علاوہ باقی زبانوں میں بھی ایک کلمہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے خصوصاً فارسی، ترکی، اردو اور کھوار وغیرہ۔ اکثر پرانی عمارتوں اور گھروں کے دروازوں پر برکت کے لیے بسم اللہ لکھی جاتی تھی۔
مسلمانوں نے اسے خطاطی میں بہت استعمال کیا ہے اور ھزاروں اقسام کی لکھی ہوئی بسم اللہ پرانی کتابوں، مخطوطوں اور عمارتوں پر مل جاتی ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق مستحب ہے کہ اسے ہر کام کے شروع کرنے سے پہلے پڑھا جائے۔ پرانی کتابوں کے پہلے صفحے پر اکثر اسے لکھا جاتا تھا اور اس میں ایک سے ایک جدت اختیار کی جاتی تھی۔ یہ قرآن کا پہلا جملہ بھی ہے۔ غرض اسلامی معاشرہ کا یہ ایک اہم کلمہ ہے۔
اردو زبان میں ترجمہ
اس کا اردو زبان میں ترجمہ کچھ یوں کیا جاتا ہے۔
اعداد
اس میں 19 حروف ہیں اور ابجد کی رو سے اس کے اعداد 786 بنتے ہیں۔ اسی لیے بعض لوگ اس کی جگہ 786 لکھ دیتے ہیں تاکہ اس کی بے ادبی کا امکان نہ رہے۔ مختلف علاقوں میں خط لکھنے سے پہلے 786 لکھا جاتا تھا اگرچہ یہ رواج اب برقی خط کی وجہ سے کم ہو گیا ہے۔
حوالہ جات
- ↑ قرآن حکیم (اردو ترجمہ عرفان القرآن از ڈاکٹر طاہرالقادری۔ منہاج القرآن)
- ↑ قرآن حکیم (اردو ترجمہ از سید شبیر شاہ۔ قرآن آسان تحریک۔ لاہور۔ پاکستان)
ویکی ذخائر پر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |