"بیروت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: yo:Beirut
م روبالہ جمع: ace:Beirut
سطر 39: سطر 39:
[[fa:بیروت]]
[[fa:بیروت]]
[[en:Beirut]]
[[en:Beirut]]
[[ace:Beirut]]
[[af:Beiroet]]
[[af:Beiroet]]
[[am:ቤይሩት]]
[[am:ቤይሩት]]

نسخہ بمطابق 22:31، 1 دسمبر 2009ء

نجمہ اسکوائر، بیروت

بیروت لبنان کا دارالحکومت، عظیم ترین شہر اور اہم بندرگاہ ہے۔ اس کی آبادی 938،940 [1]اور 1،303،129 [2]سے 2،012،000 [3]کے درمیان ہے۔ شہر کی اصل آبادی کا علم اس لئے نہیں کیونکہ 1932ء کے بعد سے لبنان میں کوئی مردم شماری نہیں ہوئی۔

جنگ زدہ بیروت

تاریخ

بیروت علاقے کا سابق تجارتی مرکز ہے اور اسے لبنان کی خانہ جنگی سے قبل یہ شہر "مشرق وسطی کا پیرس" کہلاتا تھا۔ 2006ء میں اسرائیل کی شہر پر بمباری اور 2005ء میں سابق وزیراعظم رفیق حریری کی ہلاکت کے باوجود حالیہ سالوں میں تعمیر نو کے مراحل سے گذر رہا ہے۔

بین الاقوامی اہمیت

شہر میں کئی بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر ہیں جن میں اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا (ESCWA) کا صدر دفتر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی انجمن برائے محنت کشاں (ILO) اور اقوام متحدہ کی انجمن برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (UNESCO) کے علاقائی دفاتر بھی بیروت میں واقع ہیں جو عرب دنیا کا احاطہ کرتے ہیں۔

جڑواں شہر

حوالہ جات

  1. اقوام متحدہ کی سالانہ اعداد و شمار کی کتاب برائے سال 2003ء، صفحہ نمبر 53
  2. لبنانی وزارت ماحولیات، باب اول صفحہ 11
  3. انسائیکلو پیڈیا آف نیشنز

بیرونی روابط

بلدیہ بیروت

بیروت کے ہوٹل، نقشہ جات کے ساتھ

جدید بیروت کی تصاویر

1975ء سے 1990ء تک جاری رہنے والی خانہ جنگی اور 2006ء میں اسرائیلی حملے کی تصاویر

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:Link FA