"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مہاجر شخصیات
سطر 40: سطر 40:
[[زمرہ:بیسویں صدی کے گلوکار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے گلوکار]]
[[زمرہ:کراچی کی کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کی کاروباری شخصیات]]

[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے موسیقار]]
[[زمرہ:کراچی کے موسیقار]]
[[زمرہ:پاکستانی نعت خواں]]
[[زمرہ:پاکستانی نعت خواں]]

نسخہ بمطابق 18:36، 17 جون 2017ء


جنید جمشید
جنید جمشید

معلومات شخصیت
پیدائش 3 ستمبر 1964(1964-09-03)[1]
کراچی، سندھ، پاکستان
وفات 7 دسمبر 2016(2016-12-70) (عمر  52 سال)
حویلیاں، خیبر پختونخوا، پاکستان
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ موسیقار، گیت نگار (1987ء–2004ء)
نعت خواں (2002ء–2016ء)، مبلغ اسلام، جنید جمشید برانڈ کے سفیر
دور فعالیت 1987–2016
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔

اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ 7 دسمبر 2016ء کو پی آئی اے فلائیٹ 661 کے حادثے میں وفات پا گئے۔

حوالہ جات

  1. "This week in history"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2014