"کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:دارالکتب و اطلاعاتی علم
سطر 40: سطر 40:


[[زمرہ:کتب خانے]]
[[زمرہ:کتب خانے]]

[[زمرہ:دارالکتب و اطلاعاتی علم]]


[[زمرہ:معلومات]]
[[زمرہ:معلومات]]

نسخہ بمطابق 08:23، 22 جون 2017ء

قائد اعظم دارالکتب، لاہور، پاکستان

کتب خانہ یا دارُالکُتُب یا مکتبہ (Library)، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کیلئے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بناء پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں.

یا

کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں.

جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ سمعی فیتے (audio tapes)، کیسٹیں (cassettes)، بصری فیتے (video tapes) اور رقمبصری قرص جات (digital video discs) وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں.
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی معلومات تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کرسکتا ہے. بمع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی کِتاب داروں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں.

تصاویر

مزید دیکھیے

بیرونی روابط