"طبقہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''طبقہ''' {{دیگر نام|انگریزی: Order}} سائنسی اصطلاح جو کہ بیالوجی میں استعمال ہوتی ہے، لاطینی زبان میں Ordo ...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''طبقہ''' {{دیگر نام|انگریزی: Order}} سائنسی اصطلاح جو کہ بیالوجی میں استعمال ہوتی ہے، لاطینی زبان میں Ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ،<br />
'''طبقہ''' {{دیگر نام|انگریزی = Order}} سائنسی اصطلاح جو کہ [[حیاتیات]] (Biology) میں استعمال ہوتی ہے، [[لاطینی]] میں Ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ،<br />
* حیاتیات میں استعمال ہونے والی طبقاتی تقسیم جس میں زندہ اجسام کی پہچان کے لیے تقسیم کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ساحہ، مملکہ، فائلم، جماعت، خاندان اور جنس کے لحاظ سے بھی نباتاتی اور حیواناتی تقسیم جاری کی گئی ہے۔
* حیاتیات (Biology) میں استعمال ہونے والی طبقاتی تقسیم(Taxonomic) جس میں [[زندہ اجسام]] کی پہچان کے لیے تقسیم کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ [[ساحہ]] (Domain)، [[مملکہ]](Kingdom)، [[فائلم]](Phylum)، [[جماعت]](Class)، [[خاندان]](Family) اور [[جنس]](Genus) کے لحاظ سے بھی [[نباتاتی]] (Plants) اور [[حیواناتی]] (Animals) تقسیم جاری کی گئی ہے۔
* ایک حیاتیاتی طبقاتی تقسیم جو کہ صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی زبان میں صیغہ جمع کے لیے Ordies جبکہ انگریزی زبان میں Orders استعمال ہوا ہے۔
* ایک حیاتیاتی طبقاتی تقسیم (Biological Taxonomy) جو کہ صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے Ordies جبکہ انگریزی زبان میں Orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ کی تقسیم جماعت (Class) اور خاندان (Family) کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔

[[زمرہ:حیاتیات]]
[[en:Order_(biology)]]

نسخہ بمطابق 22:15، 12 دسمبر 2009ء

طبقہ (انگریزی: Order) سائنسی اصطلاح جو کہ حیاتیات (Biology) میں استعمال ہوتی ہے، لاطینی میں Ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ،

  • حیاتیات (Biology) میں استعمال ہونے والی طبقاتی تقسیم(Taxonomic) جس میں زندہ اجسام کی پہچان کے لیے تقسیم کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ساحہ (Domain)، مملکہ(Kingdom)، فائلم(Phylum)، جماعت(Class)، خاندان(Family) اور جنس(Genus) کے لحاظ سے بھی نباتاتی (Plants) اور حیواناتی (Animals) تقسیم جاری کی گئی ہے۔
  • ایک حیاتیاتی طبقاتی تقسیم (Biological Taxonomy) جو کہ صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے Ordies جبکہ انگریزی زبان میں Orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ کی تقسیم جماعت (Class) اور خاندان (Family) کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔