"طبقہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[image:حیاتی_جماعت_بندی.png|thumb|200px|حیاتی جماعت بندی کی ترتیب]]
*'''طبقہ''' {{دیگر نام|انگریزی = order}} سائنسی اصطلاح جو کہ [[حیاتیات]] میں استعمال ہوتی ہے، [[لاطینی]] میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی [[تصنیفیات|طبقاتی تقسیم (taxonomic)]] کا ایک درجہ ہے جس میں [[زندہ اجسام]] کی پہچان و [[جماعت بندی]] کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ [[ساحہ]] (domain)، [[مملکہ]] (kingdom)، [[قسمہ]] (phylum) اور [[جماعت]] (class) جبکہ [[خاندان]] (family) اور [[جنس]] (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی [[تصنیفیات]] (biological taxonomy) میں استمعال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے Ordies جبکہ انگریزی زبان میں Orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔
'''طبقہ''' {{دیگر نام|انگریزی = order}} سائنسی اصطلاح جو کہ [[حیاتیات]] میں استعمال ہوتی ہے، [[لاطینی]] میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ،<br />
* حیاتیات میں استعمال ہونے والی [[تصنیفیات|طبقاتی تقسیم (taxonomic)]] کا ایک درجہ ہے جس میں [[زندہ اجسام]] کی پہچان و [[جماعت بندی]] کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ [[ساحہ]] (domain)، [[مملکہ]] (kingdom)، [[قسمہ]] (phylum) اور [[جماعت]] (class) جبکہ [[خاندان]] (family) اور [[جنس]] (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی [[تصنیفیات]] (biological taxonomy) میں استمعال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے Ordies جبکہ انگریزی زبان میں Orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔
<div style="text-align:center;">
جماعت<br />
33,238

ترامیم

فہرست رہنمائی