"قلب ظلمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏مزید دیکھیے: اضافہ مواد
سطر 23: سطر 23:




== کہانی ==
ناولٹ مین انتہائی مہذب مسٹر کرٹز کا افریقا کے جنگل کے اندرونی حصہ میں عارضی قیام کو بیان کیا گیا ہے۔ روایتی دیومالا کے ہیرو نے سماجی دنیا کے تحفط کو پیچھے دہنے دیا تھا۔ اسے اکثر اوقات زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا جہاں اس کی اپنی شخصیت کے غیر مشتبہ پہلوؤں سے ملاقات ہوئی۔ تنہائی اور محرومی کے تجربہ کے نتیجہ میں اس کی نفسیاتی توڑ پھوڑ ہوئی جس سے انتہائی اہم نئی بصیرت پیدا ہوئی۔ اگر وہ کامیاب ہو کیا تو وہ اپنے لوگوں کے پاس کچھ نئی اور قیمتی باتیں لے کر لوٹے گا۔ تاریک جنگل کی زیر زمین دنیا کو کرٹز اپنے قلب کی تاریکی سمجھتا ہے اوروہ اپنی پستی میں پھنسا رہتا ہے اس طرح وہ روحانی موت مر جاتا ہے۔اور بدروح بن جاتا ہے اور ور افریقی سماج کی عزت نہيں کرتا بلکہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔یہ داستانی ہیرو سمجھتا ہے کہ وہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔ لیکن کرٹز اپنی بے ثمر انانیت کی مصیبت میں پھنس جاتا ہے اور جب ناول میں وہ دوبارہ ظاہر ہوتا ہے وہ متعفن لاش میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے۔ اپنی شہرت کے وہم میں مبتلا ہو کر کرٹز ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ محض نامور بننے کی کوشش کرتا ہے۔
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[جوزف کورنرڈ]]
* [[جوزف کورنرڈ]]

نسخہ بمطابق 19:46، 5 جولائی 2017ء

اندھیرے کا دل
Heart of Darkness
Heart of Darkness first was published as a three-part serial story in Blackwood's Magazine
مصنفجوزف کورنرڈ
ملکمملکت متحدہ
زبانانگریزی
صنفناولٹ
اشاعت1899 سلسلہ; 1902 کتاب
ناشربلیک وڈز میگزین
طرز طباعتمطبوع
قبل ازاںنیکسیس' کے نگجر (1897)' 

اندھیرے کا دل (1899ء) (انگریزی: Heart of Darkness) پولش-برطانوی ناول نگار جوزف کورنرڈ کا ایک ناولٹ ہے جو اس کے کانگو آزاد ریاست کے دریائے کانگو کے سفر کی داستان ہے۔ کانگو افریقا کا دل ہے اور کہانی کا راوی مارلو ہے۔[1] مارلو نے دریائے ٹیمز، لندن، انگلینڈ میں کشتی پر سوار اپنے ساتھیوں کو یہ کہانی سنائی۔[2]


کہانی

ناولٹ مین انتہائی مہذب مسٹر کرٹز کا افریقا کے جنگل کے اندرونی حصہ میں عارضی قیام کو بیان کیا گیا ہے۔ روایتی دیومالا کے ہیرو نے سماجی دنیا کے تحفط کو پیچھے دہنے دیا تھا۔ اسے اکثر اوقات زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا جہاں اس کی اپنی شخصیت کے غیر مشتبہ پہلوؤں سے ملاقات ہوئی۔ تنہائی اور محرومی کے تجربہ کے نتیجہ میں اس کی نفسیاتی توڑ پھوڑ ہوئی جس سے انتہائی اہم نئی بصیرت پیدا ہوئی۔ اگر وہ کامیاب ہو کیا تو وہ اپنے لوگوں کے پاس کچھ نئی اور قیمتی باتیں لے کر لوٹے گا۔ تاریک جنگل کی زیر زمین دنیا کو کرٹز اپنے قلب کی تاریکی سمجھتا ہے اوروہ اپنی پستی میں پھنسا رہتا ہے اس طرح وہ روحانی موت مر جاتا ہے۔اور بدروح بن جاتا ہے اور ور افریقی سماج کی عزت نہيں کرتا بلکہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔یہ داستانی ہیرو سمجھتا ہے کہ وہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔ لیکن کرٹز اپنی بے ثمر انانیت کی مصیبت میں پھنس جاتا ہے اور جب ناول میں وہ دوبارہ ظاہر ہوتا ہے وہ متعفن لاش میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے۔ اپنی شہرت کے وہم میں مبتلا ہو کر کرٹز ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ محض نامور بننے کی کوشش کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Heart of Darkness Novella by Conrad – Encyclopædia Britannica, accessed 2015-08-02
  2. Chinua Achebe "An Image of Africa: Racism in Conrad's Heart of Darkness" in The Norton Anthology of English Literature، vol. 2 (7th edition) (2000)، p. 2036.