"قلب ظلمات" کے نسخوں کے درمیان فرق
درستی |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
| image = Blackwood's Magazine - 1899 cover.jpg |
| image = Blackwood's Magazine - 1899 cover.jpg |
||
| caption = ''Heart of Darkness'' first was published as a three-part serial story in ''Blackwood's Magazine'' |
| caption = ''Heart of Darkness'' first was published as a three-part serial story in ''Blackwood's Magazine'' |
||
| author = [[جوزف |
| author = [[جوزف کونریڈ]] |
||
| illustrator = |
| illustrator = |
||
| cover_artist = |
| cover_artist = |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
| followed_by = لارڈ جم ''(1900)' |
| followed_by = لارڈ جم ''(1900)' |
||
}} |
}} |
||
'''قلب ظلمات''' (1899ء) {{دیگر نام|انگریزی=Heart of Darkness}} [[پولینڈ|پولش]]-[[مملکت متحدہ|برطانوی]] ناول نگار [[جوزف |
'''قلب ظلمات''' (1899ء) {{دیگر نام|انگریزی=Heart of Darkness}} [[پولینڈ|پولش]]-[[مملکت متحدہ|برطانوی]] ناول نگار [[جوزف کونریڈ]] کا ایک [[ناولٹ]] ہے جو اس کے [[کانگو آزاد ریاست]] کے [[دریائے کانگو]] کے سفر کی داستان ہے۔ کانگو [[افریقا]] کا دل ہے اور کہانی کا راوی مارلو ہے۔<ref>[http://global.britannica.com/topic/Heart-of-Darkness Heart of Darkness Novella by Conrad] – Encyclopædia Britannica, accessed 2015-08-02</ref> مارلو نے [[دریائے ٹیمز]]، لندن، انگلینڈ میں کشتی پر سوار اپنے ساتھیوں کو یہ کہانی سنائی۔<ref>Chinua Achebe "An Image of Africa: Racism in Conrad's ''Heart of Darkness''" in ''The Norton Anthology of English Literature''، vol. 2 (7th edition) (2000)، p. 2036.</ref> |
||
== کہانی == |
== کہانی == |
||
ناولٹ |
ناولٹ میں انتہائی مہذب مسٹر کرٹز کا افریقا کے جنگل کے اندرونی حصہ میں عارضی قیام کو بیان کیا گیا ہے۔ روایتی دیومالا کے ہیرو نے سماجی دنیا کے تحفط کو پیچھے دہنے دیا تھا۔ اسے اکثر اوقات زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا جہاں اس کی اپنی شخصیت کے غیر مشتبہ پہلوؤں سے ملاقات ہوئی۔ تنہائی اور محرومی کے تجربہ کے نتیجہ میں اس کی نفسیاتی توڑ پھوڑ ہوئی جس سے انتہائی اہم نئی بصیرت پیدا ہوئی۔ اگر وہ کامیاب ہو کیا تو وہ اپنے لوگوں کے پاس کچھ نئی اور قیمتی باتیں لے کر لوٹے گا۔ تاریک جنگل کی زیر زمین دنیا کو کرٹز اپنے قلب کی تاریکی سمجھتا ہے اوروہ اپنی پستی میں پھنسا رہتا ہے اس طرح وہ روحانی موت مر جاتا ہے۔اور بدروح بن جاتا ہے اور ور افریقی سماج کی عزت نہيں کرتا بلکہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔یہ داستانی ہیرو سمجھتا ہے کہ وہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔ لیکن کرٹز اپنی بے ثمر انانیت کی مصیبت میں پھنس جاتا ہے اور جب ناول میں وہ دوبارہ ظاہر ہوتا ہے وہ متعفن لاش میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے۔ اپنی شہرت کے وہم میں مبتلا ہو کر کرٹز ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ محض نامور بننے کی کوشش کرتا ہے۔ |
||
== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |
||
* [[جوزف |
* [[جوزف کونریڈ]] |
||
== بیرونی وراطب == |
== بیرونی وراطب == |
نسخہ بمطابق 19:55، 5 جولائی 2017ء
Heart of Darkness first was published as a three-part serial story in Blackwood's Magazine | |
مصنف | جوزف کونریڈ |
---|---|
مترجم | محمد سلیم الرحمن |
ملک | مملکت متحدہ |
زبان | انگریزی |
صنف | ناولٹ |
اشاعت | 1899 سلسلہ; 1902 کتاب |
ناشر | بلیک وڈز میگزین |
طرز طباعت | مطبوع |
قبل ازاں | نیکسیس' کے نگجر (1897)' |
قلب ظلمات (1899ء) (انگریزی: Heart of Darkness) پولش-برطانوی ناول نگار جوزف کونریڈ کا ایک ناولٹ ہے جو اس کے کانگو آزاد ریاست کے دریائے کانگو کے سفر کی داستان ہے۔ کانگو افریقا کا دل ہے اور کہانی کا راوی مارلو ہے۔[1] مارلو نے دریائے ٹیمز، لندن، انگلینڈ میں کشتی پر سوار اپنے ساتھیوں کو یہ کہانی سنائی۔[2]
کہانی
ناولٹ میں انتہائی مہذب مسٹر کرٹز کا افریقا کے جنگل کے اندرونی حصہ میں عارضی قیام کو بیان کیا گیا ہے۔ روایتی دیومالا کے ہیرو نے سماجی دنیا کے تحفط کو پیچھے دہنے دیا تھا۔ اسے اکثر اوقات زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا جہاں اس کی اپنی شخصیت کے غیر مشتبہ پہلوؤں سے ملاقات ہوئی۔ تنہائی اور محرومی کے تجربہ کے نتیجہ میں اس کی نفسیاتی توڑ پھوڑ ہوئی جس سے انتہائی اہم نئی بصیرت پیدا ہوئی۔ اگر وہ کامیاب ہو کیا تو وہ اپنے لوگوں کے پاس کچھ نئی اور قیمتی باتیں لے کر لوٹے گا۔ تاریک جنگل کی زیر زمین دنیا کو کرٹز اپنے قلب کی تاریکی سمجھتا ہے اوروہ اپنی پستی میں پھنسا رہتا ہے اس طرح وہ روحانی موت مر جاتا ہے۔اور بدروح بن جاتا ہے اور ور افریقی سماج کی عزت نہيں کرتا بلکہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔یہ داستانی ہیرو سمجھتا ہے کہ وہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔ لیکن کرٹز اپنی بے ثمر انانیت کی مصیبت میں پھنس جاتا ہے اور جب ناول میں وہ دوبارہ ظاہر ہوتا ہے وہ متعفن لاش میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے۔ اپنی شہرت کے وہم میں مبتلا ہو کر کرٹز ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ محض نامور بننے کی کوشش کرتا ہے۔
مزید دیکھیے
بیرونی وراطب
- اردو ترجمہ قلب ظلمات ریختہ ویب پر
حوالہ جات
- ↑ Heart of Darkness Novella by Conrad – Encyclopædia Britannica, accessed 2015-08-02
- ↑ Chinua Achebe "An Image of Africa: Racism in Conrad's Heart of Darkness" in The Norton Anthology of English Literature، vol. 2 (7th edition) (2000)، p. 2036.