"صوتی تخطیط" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: fa:سونوگرافی فراصوتی |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
[[ar:تخطيط تصواتي (طب)]] |
[[ar:تخطيط تصواتي (طب)]] |
||
[[fa:سونوگرافی]] |
[[fa:سونوگرافی فراصوتی]] |
||
[[en:Medical ultrasonography]] |
[[en:Medical ultrasonography]] |
||
[[ca:Ecografia]] |
[[ca:Ecografia]] |
نسخہ بمطابق 02:38، 17 دسمبر 2009ء
صوتی تخطیط (sonography) دراصل بالاصوت کا طبی استعمال ہے یا یوں کہ سکتے ہیں کہ بالاصوت کو طبی اختبارات (medical tests) کے لیۓ استعمال کرنے اور اسکی مدد سے جسم کی تصاویر اتارنے یعنی تخطیط (graphy) کرنے کو صوتی تخطیط کہا جاتا ہے۔ اسی کو بالاصوتی تخطیط (ultrasonography) بھی کہا جاتا ہے اور طبی صوتی تخطیط یا medical ultrasonography بھی کہا جاتا ہے۔