"باب صغیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
بابِ صغیر [[شام]] کے شہر [[دمشق]] میں ایک علاقہ اور دروازہ کا نام ہے جہاں ایک قدیم دروازہ ہے جو دمشق کے قدیم دروازوں میں سے ایک ہے۔ بابِ صغیر وہی جگہ ہے جہاں کربلا کے قافلے کو گھنٹوں ننگے سر اور خالی پیٹ ٹھہرایا گیا تھا تاکہ ان کو [[یزید بن معاویہ]] کے دربار میں پیش کیا جائے۔ اس کی ایک اور اہمیت یہاں یہاں بابِ صغیر کا قبرستان ہے جہاں حضرت [[بلال]] حبشی {{رض مذ}} کا مزار مبارک اور حضرت [[ام کلثوم بنت علی]] اور حضرت [[زینب بنت علی]] اور دیگر مسافرانِ کربلا وشام کے روضے اور حضرت [[ام سلمہ رضی اللہ عنہا]] {{رض مو}}، حضرت [[فاطمہ زہرا]] کو حضور {{درود}} کی عطا کردہ کنیز حضرت [[فضہ]] {{رض مو}}، حضرت اسماء زوجہ حضرت [[جعفر طیار]] {{رض مذ}}، حضرت [[عبداللہ بن جعفر طیار]] {{رض مذ}} اور دیگر مشاہیر کے روضے موجود ہیں۔

<center>
<gallery caption="بابِ صغیر کے کچھ مشہور روضے" widths="150px" heights="100px" perrow="5">
Image:Umm-Kulthum-Bint-Imam-Ali-AS.jpg|حضرت ام کلثوم بنت علی کا روضہ]]
Image:LadyFidh-dha.jpg‎‎|حضرت فاطمہ بنت حسین کا روضہ
Image:Bilal-al-Habashi.jpg|حضرت [[بلال]] حبشی [[رض مذ]] کا روضہ
Image:Abdullah-Ibn-Imam-Zaynul-Aabideen-AS.jpg|حضرت عبداللہ بن زین العابدین کا روضہ]]
Image:UmmAlHassan-AsmaBintUmays-BintMuslimIbnAqeel.jpg‎|حضرت میمونہ بنت حسن بن علی، حضرت اسماء بنت عمیس زوجہ حضرت جعفر طیار اور حضرت حمیدہ بنت مسلم بن عقیل کے روضے
</gallery>
</center>
[[زمرہ:شام]]
[[زمرہ:شام]]
[[en:Bab al-Saghir]]
[[en:Bab al-Saghir]]

نسخہ بمطابق 22:03، 22 دسمبر 2009ء

بابِ صغیر شام کے شہر دمشق میں ایک علاقہ اور دروازہ کا نام ہے جہاں ایک قدیم دروازہ ہے جو دمشق کے قدیم دروازوں میں سے ایک ہے۔ بابِ صغیر وہی جگہ ہے جہاں کربلا کے قافلے کو گھنٹوں ننگے سر اور خالی پیٹ ٹھہرایا گیا تھا تاکہ ان کو یزید بن معاویہ کے دربار میں پیش کیا جائے۔ اس کی ایک اور اہمیت یہاں یہاں بابِ صغیر کا قبرستان ہے جہاں حضرت بلال حبشی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کا مزار مبارک اور حضرت ام کلثوم بنت علی اور حضرت زینب بنت علی اور دیگر مسافرانِ کربلا وشام کے روضے اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا، حضرت فاطمہ زہرا کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عطا کردہ کنیز حضرت فضہ رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا، حضرت اسماء زوجہ حضرت جعفر طیار رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ، حضرت عبداللہ بن جعفر طیار رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ اور دیگر مشاہیر کے روضے موجود ہیں۔