"مسوراتی علماء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
'''مسوراتی علماء''' {{دیگر نام|انگریزی=Masoretes}} چھٹی سے دسویں صدی کے وہ [[یہودی]] عالم جو [[عہد نامہ قدیم|پُرانے عہد نامے]] کی حفاظت اور اشاعت میں بڑے سرگرم تھے۔ عبرانی زبان میں مسورہ ”روایت“ کو کہا جاتا ہے۔ اُس زمانے سے پہلے عہد نامہ قدیم کے نسخے بڑی احتیاط نقل کیے جاتے تھے۔ لیکن چھٹی صدی سے پہلے یہ متن کس طرح تیار کیا جاتا اور محفوظ رکھا جاتا تھا اِس کا تاریخ میں ذکر موجود نہیں۔ مسوراتی علماء نے بڑی محنت سے قوائد و ضوابط مُرتب کیے جن سے نسخوں کی کتابت اور نقل میں غلطی کا امکان بہت کم رہ گیا۔ مثلاً نقل کرنے کے بعد سب الفاظ اور حروف گِن لئے جاتے تھے۔ متن کی دیگر خصوصیات بھی قلم بند کرلی جاتی تھیں۔ اگر متن میں کوئی غلطی محسوس ہوتی تو اُسے جوں کا توں چھوڑ دیا جاتا تھا لیکن حاشیہ میں اس کا ذکر اور درست کی ہوئی عبارت یا الفاظ لکھ دیئے جاتے تھے۔ اعراب لگانے کا سہرا بھی مسوراتی علماء کے سر ہے۔<ref>[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/10465-masorah مسورہ] یہودی دائرۃ المعارف۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 جولائی 2017ء</ref>
'''مسوراتی علماء''' {{دیگر نام|انگریزی=Masoretes}} چھٹی سے دسویں صدی کے وہ [[یہودی]] عالم جو [[عہد نامہ قدیم|پُرانے عہد نامے]] کی حفاظت اور اشاعت میں بڑے سرگرم تھے۔ عبرانی زبان میں مسورہ ”روایت“ کو کہا جاتا ہے۔ اُس زمانے سے پہلے عہد نامہ قدیم کے نسخے بڑی احتیاط نقل کیے جاتے تھے۔ لیکن چھٹی صدی سے پہلے یہ متن کس طرح تیار کیا جاتا اور محفوظ رکھا جاتا تھا اِس کا تاریخ میں ذکر موجود نہیں۔ مسوراتی علماء نے بڑی محنت سے قواعد و ضوابط مُرتب کیے جن سے نسخوں کی کتابت اور نقل میں غلطی کا امکان بہت کم رہ گیا۔ مثلاً نقل کرنے کے بعد سب الفاظ اور حروف گِن لئے جاتے تھے۔ متن کی دیگر خصوصیات بھی قلم بند کرلی جاتی تھیں۔ اگر متن میں کوئی غلطی محسوس ہوتی تو اُسے جوں کا توں چھوڑ دیا جاتا تھا لیکن حاشیہ میں اس کا ذکر اور درست کی ہوئی عبارت یا الفاظ لکھ دیئے جاتے تھے۔ اعراب لگانے کا سہرا بھی مسوراتی علماء کے سر ہے۔<ref>[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/10465-masorah مسورہ] یہودی دائرۃ المعارف۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 جولائی 2017ء</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 18:00، 29 جولائی 2017ء

مسوراتی علماء (انگریزی: Masoretes) چھٹی سے دسویں صدی کے وہ یہودی عالم جو پُرانے عہد نامے کی حفاظت اور اشاعت میں بڑے سرگرم تھے۔ عبرانی زبان میں مسورہ ”روایت“ کو کہا جاتا ہے۔ اُس زمانے سے پہلے عہد نامہ قدیم کے نسخے بڑی احتیاط نقل کیے جاتے تھے۔ لیکن چھٹی صدی سے پہلے یہ متن کس طرح تیار کیا جاتا اور محفوظ رکھا جاتا تھا اِس کا تاریخ میں ذکر موجود نہیں۔ مسوراتی علماء نے بڑی محنت سے قواعد و ضوابط مُرتب کیے جن سے نسخوں کی کتابت اور نقل میں غلطی کا امکان بہت کم رہ گیا۔ مثلاً نقل کرنے کے بعد سب الفاظ اور حروف گِن لئے جاتے تھے۔ متن کی دیگر خصوصیات بھی قلم بند کرلی جاتی تھیں۔ اگر متن میں کوئی غلطی محسوس ہوتی تو اُسے جوں کا توں چھوڑ دیا جاتا تھا لیکن حاشیہ میں اس کا ذکر اور درست کی ہوئی عبارت یا الفاظ لکھ دیئے جاتے تھے۔ اعراب لگانے کا سہرا بھی مسوراتی علماء کے سر ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. مسورہ یہودی دائرۃ المعارف۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 جولائی 2017ء