"اردشیر اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Artaxerxes I of Persia.JPG|تصغیر|اردشیراول]]
[[ملف:Artaxerxes I of Persia.JPG|تصغیر|اردشیراول]]


{{یتیم}}
465ق م،
465ق م،



نسخہ بمطابق 07:44، 31 جولائی 2017ء

اردشیراول

465ق م،

425ق م

اردشیر اول یا اردشیر دراز دست یا ارتخششتا اول (فارسی: اردشیر یکم‎, (قدیم فارسی: ARATAXASHASSA)‏ Artaxšaça / ارتخشتره,[1]) ہخامنشی سلطنت کا شہنشاہ اور بہمن کاچھوٹا بیٹا جو اپنے باپ اور بڑے بھائی دارا کے قتل کے بعد ایران کے تخت پر بیٹھا۔ اس کا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ سے بڑا تھا۔ ابتدا میں ارتانیس کے زیر اثر رہا۔ جب ارتانیس اردشیر کو قتل کرنے کی سازش میں مارا گیا تو ایک اور امیر باگ تھکشا نامی کے زیراثر آیا۔ اس کے عہد میں سلطنت میں بغاوتیں ہوتی رہیں۔

حوالہ جات

  1. R. M. Ghias Abadi (2004)۔ Achaemenid Inscriptions (کتیبه‌های هخامنشی)‎ (بزبان الفارسية) (2nd ایڈیشن)۔ Tehran: Shiraz Navid Publications۔ صفحہ: 129۔ ISBN 964-358-015-6